اشراق کا بہتر وقت وہ ہے جب سورج ایک نیزہ بلند ہو جائے یعنی اس کی کرنیں واضح ہو جائیں۔ یہ تقریباً طلوع آفتاب سے دس یا بارہ منٹ بعد کا وقت ہے۔
چاشت کی نماز کا بہتر وقت ربع نہار کے بعد کا ہے یعنی طلوع آفتاب سے غروب آفتاب کا جتنا وقت ہے اسے چار برابر حصوں میں تقسیم کیا جائے جب اس میں سے پہلا حصہ گزر...