نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ ڈی ایس ایل فارمیٹ میں ہے، ایک ہی فائل براہ راست استعمال ہو گی۔بی جی ایل کی طرح۔
  2. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    آف لائن اردو لغت اب گولڈن ڈکشنری کے لیے دستیاب ہے۔یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  3. ناصر محمود 313

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    یہ ایپ گوگل کا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن ہی استعمال کرتی ہے شاید۔
  4. ناصر محمود 313

    پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹر درکار ہے

    اس کاآسان متبادل طریقہ یہ ہے کہ آپ پی ڈی ایف کو امیجز میں تبدیل کریں۔ امیجز کو Google Keep پرجا کر اپلوڈ کریں چند لمحے انتظار کر لیں اور پھر تین نقطوں پر کلک کر کےGrab Image Textپر کلک کریں ۔ تمام امیجز کا ٹیکسٹ فوری حاصل ہو جائے گا۔نہ گوگل ڈاکس کے لوڈ ہونے کا انتظار اور نہ ہی ہر امیج کے لیے...
  5. ناصر محمود 313

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    محترم فونٹ کی اصل ٹی ٹی ایف فائل استعمال کریں۔ یہ مسئلہ کنورٹڈ ویب فونٹ فائل استعمال کرنے کی وجہ سے ہے۔
  6. ناصر محمود 313

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    نئے سرے سے مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ سے ونڈوز کی ISO فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔ rufus کی مدد دے بوٹ ایبل یو ایس بی بنائیں اور اس کی مدد سے انسٹال کر لیں۔
  7. ناصر محمود 313

    اردو سپیل چیکنگ

    نہیں، کمپیوٹر پہ صرف آن لائن ہی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں تلفظ کی غلطیاں بھی بہت ہیں۔
  8. ناصر محمود 313

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
  9. ناصر محمود 313

    مبارکباد عید مبارک

    تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک۔ اللہ سب کی عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین!
  10. ناصر محمود 313

    تفسير السعدي – (مکمل 30 پارے اردو ترجمے کے ساتھ)

    تفسیر السعدی اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ
  11. ناصر محمود 313

    تفسير السعدي – (مکمل 30 پارے اردو ترجمے کے ساتھ)

    اکثر ایپس کی ڈیٹا بیس سے ورڈ یا ٹیکسٹ فائل میں متن حاصل کیاتو جا سکتاہے۔میں کوشش کرتا ہوں۔
  12. ناصر محمود 313

    تفسير السعدي – (مکمل 30 پارے اردو ترجمے کے ساتھ)

    معذرت! میرا مطلب مراسلے کی اردو تھی نہ کہ تفسیر ۔پی ڈی ایف تو زبردست ہے۔لنک کھولنے پر معلوم ہوا کہ مراسلہ وہیں سے کاپی پیسٹ کیا گیا تھا۔ یونیکوڈ کے متعلق ایک رائے ہے کہ اکثر تفاسیر جو یونیکوڈ میں دستیاب ہیں ان میں تفسیر کے متن کے اندر موجود عربی فارمیٹنگ سادہ متن میں محفوظ کرنے کی وجہ سے اکثر...
  13. ناصر محمود 313

    تفسير السعدي – (مکمل 30 پارے اردو ترجمے کے ساتھ)

    گوگل ترجمہ والی اردو لگ رہی ہے۔
  14. ناصر محمود 313

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    اس طریقے سے ری پلیس میں آپ کسی بھی کریکٹر کی یونیکوڈ ویلیو دے سکتے ہیں۔
  15. ناصر محمود 313

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    لبرے آفس کی ایکسٹنشن ہے آلٹرنیٹ فائنڈ اینڈ ری پلیس۔۔۔ اس کے ذریعے یہ کام آسانی سے ہو سکتا ہے۔۔۔ ری پلیس میں کسی بھی کریکٹر کاکوڈ دیا جا سکتا ہے۔
  16. ناصر محمود 313

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    گوگل اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت اب اینڈرائیڈ ایپ میں بھی دستیاب ہے۔۔۔ اینڈرائیڈ میں اردو کے لیے دو آوازیں(ایک زنانہ اور ایک مردانہ ) شامل کی گئی ہیں۔ کچھ الفاظ کے تلفظ کی غلطیاں دونوں آوازوں میں موجود ہیں۔
Top