درست
پہلے مصرع کا آخری لفظ تو، کوئی تخاطب سمجھے تو پھر شتر گربہ ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی دوسرے کا انداز بیان ایسا ہے کہ دو لختی کا احتمال ہوتا ہے۔ پہلے میں یوں کہا جاتا کہ "علاج کیا ہی کیوں؟"
لبا لب.. والے مصرع کے ساتھ درست
مصرع اولی پہلے والا ہی رکھتے
جنوں کا وہ ساگر اگر جوش میں تھا...