نتائج تلاش

  1. La Alma

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہم نے یہ بات مزاح میں کی ہے۔ یقین نہیں آتا تو ہمارے پڑوسیوں سے پوچھ لیجئے! 😊
  2. La Alma

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    نمک تو ہمارے پاس بھی ہے لیکن زخموں پرچھڑکنے کے لیے۔۔۔!
  3. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں جیری ہو تو ٹام بھی پال لینا چاہیے۔
  4. La Alma

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    نائس۔ لفظ تو چیٹ جی پی ٹی خوب گھڑ لیتا ہے لیکن جذبات کہاں سے آئیں گے۔ ابھی تو نئی نئی ایجاد ہے اس لیے سب اس سے محظوظ بھی ہو رہے ہیں اور فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ لیکن ایک وقت کے بعد الفاظ بے وقعت ہو کر رہ جائیں گے۔ لوگ لفظوں میں احساس ڈھونڈتے رہ جائیں گے۔
  5. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دوا سے بھی اکثر ڈھیروں سکون مل جاتا ہے۔
  6. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھل جائے جو دن، وہ واپس کب آتا ہے!!
  7. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا جائے کہ جب گمان، یقین پر غالب آ جائے تو حقیقت سراب میں بدلنے لگتی ہے۔
  8. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ جائیکہ کوئی غلطی پر غلطی کرتا چلا جائے، وقت پر سدھار لینا چاہیے۔
  9. La Alma

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    جبکہ مجھے لگتا ہے ابھی ایسی نوبت نہیں آئی۔ بیمار ہے، فقط علاج کی ضرورت ہے۔
  10. La Alma

    کچن مشینری

    کچن ایپلائنسز کی فہرست تو کافی طویل ہے۔ مگر روزمرہ کی بنیاد پر زیادہ استعمال الیکٹرک کیٹل، ٹوسٹر ، جوسرز اور فوڈ پروسیسر کا ہوتا ہے۔ مائیکروویو اوون بھی اسی کیٹیگری میں شامل ہے ۔گو کہ حتی الامکان کوشش ہوتی ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔ لیکن دن میں ایک آدھ دفعہ ضرورت پیش آ ہی جاتی ہے۔...
  11. La Alma

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    شرکت اگر آپکی تکلیف یا آزار کا سبب بن رہی ہو تو پھر ٹھیک ہے۔
  12. La Alma

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یہ لفافہ شاید ہر جگہ چلتا ہے۔ 🙂 اگر آپ کسی فنکشن یا دعوت میں مدعو ہوں اور بغیر کچھ کھائے پیے وہاں سے چلے آئیں، تو یہ بات بھی آداب کے قدرے خلاف معلوم ہوتی ہے ۔ میزبان کو یقیناً برا لگے گا۔ بالخصوص جب اس نے مہمانوں کے لیے انتظام و انصرام کر رکھا ہو۔ میرا ماننا ہے کوئی آپ کو انوائیٹ کرے تو بھر...
  13. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مثل مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، شاید اس لیے لیکن یہاں تو کوئی بھوت نہیں ہے۔
  14. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تین بجے رات کے تین پانچ کرنا ، مجھے بھی درست لگ رہا ہے۔
  15. La Alma

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    طب اور صحت کے حوالے سے بھی کافی چیزیں اصلاح طلب ہیں۔ سیلف میڈیکیشن بہت عام ہے۔ اوور دا کاؤنٹر مختلف ڈرگز اور اینٹی بائیوٹکس باآسانی دستیاب ہوتی ہیں۔ جبکہ کسی مستند نسخے کے بغیر انکی فروخت غیر قانونی ہونی چاہیے۔ لیب ٹیسٹس کی بھی بھر مار ہے۔ حتٰی کہ معمولی بیماریوں کی تشخیص کے لیے بھی کئی طرح...
  16. La Alma

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    ساحل عدیم کی آڈئینس زیادہ تر یوتھ اور پڑھے لکھے افراد پر مشتمل ہے۔ دلیل اور منطق سے کام لیتے ہیں۔ اکثر معاملات میں انکی رائے معتدل ہوتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بے پرکی بھی اڑاتے ہیں اور پھر اسکو جسٹیفائی کرنے میں ہر منطق بھول جاتے ہیں۔ سوشل میڈیائی ٹرولنگ سے انکی سنجیدہ آڈئینس کو تو کوئی خاص فرق...
  17. La Alma

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    کسی اصطلاح سے ناواقفیت جہالت کیسے ہو سکتی ہے۔ جہالت تو کسی شے کے،مطلق علم کا نہ ہونا ہے۔ یہ بات صرف لفظ “طاغوت“ پر ہی موقوف نہیں۔ بہت سے ایسے ثقیل، مشکل یا غیر زبان کے الفاظ ہوتے ہیں جو ہماری روزمرہ کی گفتگو میں مستعمل نہیں ہوتے ۔ اس لیے اکثریت انکے مفہوم سے نا آشنا ہوتی ہے۔ جبکہ انکی جگہ اگر...
  18. La Alma

    توکّل بر خدا، ایک ایسے نخل کی مانند ہے جس کی جڑیں آسمان میں ہوتی ہیں۔

    توکّل بر خدا، ایک ایسے نخل کی مانند ہے جس کی جڑیں آسمان میں ہوتی ہیں۔
  19. La Alma

    #سوال

    شعر خوانی بھی کہا جا سکتا ہے۔
  20. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر لسی کا بھی کچھ ایسا عجب نہیں، وگرنہ یہ لڑی تو چائے کے لیے مخصوص ہے۔
Top