یعنی کہ اب وہ دور آ گیا ہے کہ گئے وقتوں کی عام سی بات اب فرشتوں کی سی بات لگتی ہے۔
کہیں انور مسعود صاحب سے شاید سنا تھا کہ کل میں نے پی ٹی وی کا کوئی پرانا ڈرامہ دیکھا تو یوں محسوس ہوا کہ جیسے کوئی نیکی کا کام کر رہا ہوں۔
دل بڑا رکھا ہوا ہے آپا، فکر ناٹ
ویسے تو محفل کو گھر کی طرح سمجھتا ہوں جہاں اچھی اچھی باتیں بھی ہوتی ہیں اور کبھی مزاج کے خلاف بھی۔۔۔۔ لیکن گھر کو چھوڑ کر نہیں جایا جاتا۔