انتہائی مشکور ہوں۔ جس گمان کے ساتھ آپ نے تعارف کروایا اس سے بہت متاثر ہوا۔ آپ کی سب سے اچھی بات یہی لگتی ہے کہ ہمیشہ مثبت اندازِ فکر اور حوصلہ افزائی پیشِ نظر رہتا ہے۔بہت بہت شکریہ۔
آمین۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرله وارحمہ وعافہ واعف عنہ وادخلہ الجنۃ الفردوس
آمین
اردو محفل پر میرے سب سے پہلے مشفق و مربی! ہمیشہ ہر بات کا جواب انتہائی شائستگی اور علمی دلائل سے دیا۔ مذاق میں بھی کبھی حد سے تجاوز نہ کیا۔ نایاب بھائی مرحوم کے بعد اردو محفل کی ہنستی مسکراتی شخصیت ہم سے رخصت...
ایک عورت روز بس والے کو کاجو اور بادام کھانے کو دیتی۔ ایک دن بس والے نے پوچھا:
اماں! آپ روز یہ کاجو اور بادام کیوں دیتی ہیں؟
بیٹا! میرے دانت ہیں نہیں، اور چوس کر پھینکنا اچھا نہیں لگتا۔