پی بی بورڈ نامی فورم میں ایڈیٹرز کو اردو سپورٹ دینے کے لئے مدد کی ضرورت ہے بہت سی خوبیوں کا مالک یہ فری فورم سافٹ وئیر مستقبل میں اردو فورمز کے حوالے سے انقلاب کا باعث بن سکتا ہے۔۔۔۔۔ اس میں 2 ایڈیٹرز استعمال کئے گئے ہیں jquery اور wseditor ان کو اردوانے کے لئے اگر کوئی مدد کر سکتا ہے تو اس کا...