میں جب پچھلی دفعہ پاکستان آیا تھا تو میں نے وارد کی سم پر ویپ اوپن کروایا تھا۔ جوکہ مجھے کافی سستا پڑا۔ ایک دفعہ ویپ اوپن کروانے کے پیسے لگتے ھیں۔ سارے دورے میں اپنی فیملی سے کونیکٹ تھا۔ ہر وقت چیٹنگ ھوتی رھتی تھی۔ جب ڈیٹا ایک ایم بی ھو جاتا ھے تپ پیسے کٹتے ھیں۔ ایک ایم بی میں آپ کافی میسجز...