اولیاء وانبیاء کے مزارات پر سجدہ کرنا بالاتفاق حرام ہے۔ اس میں کوئی دوسرا قول نہیں ہے۔رہ گئی بات دوسرے حصے کی کہ
سجدہ کی تعریف کیا ہے ۔
تو اس کا جاننا بہت لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت سارے لوگ اپنی کم علمی کی بنیاد پراولیاء اللہ کے مزارات کی حاضری کو شرک اور حرام کہہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ ایک انتہاء...