نتائج تلاش

  1. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    https://www.mediafire.com/file/zm0qdkxpu7rvn5q/rekhtaguie.exe/file اس فائل کو ڈاؤنلورڈر میں شامل کرنے کے بعد اسکو کھولیں اور اپنی فائل کو اس میں پیسٹ کرنے کے بعداینٹر کا بٹن دبا دیں تو فائل ڈاونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
  2. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سب سے پہلے آپ اپنی کتاب کے لنک کو کاپی کریں اور اسکے بعد ڈونلوڈر میں موجود سبز رنگ کی اپیلی کیشن کو اوپن کرکے اس لنک کو پیسٹ کر دیں اور بٹن دبا دیں تو کتاب ڈونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔ یہ ایپلی کیشن انگریزی کےایچ کے ساتھ فولڈر میں آپکو مل جائے گی۔
  3. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ایک ممبر نےاوپر والی پوسٹ میں ڈاؤنلوڈر پر خدشے کا اظہار کیا ہے۔آپ ایسا کریں کہ جن کتابوں کو ڈاؤنلورڈ کرنا چاہتے ہیں انکے نام یہاں پر دے دیں۔میں اُنکو ڈاونلورڈ کرنے کے بعد یہاں پراُ نکے لنکس دے دوں گا۔
  4. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    امید ہے کہ اب کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
  5. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس لنک کو ٹرائی کریں۔downloader-x64
  6. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    https://drive.google.com/drive/folders/1eLUdphwqs5KDvST9eIW65t390h23ENGA?usp=drive_link
  7. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کتاب کا میڈیا فائیر لنک دے رہا ہوں۔ فائل کا سائیز بھی چھوٹا کر دیا ہے۔tazkirat-ul-auliya-shaikh-fareeduddin-attar
  8. بلا گجراتی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے یہ کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو اسکا لنک دے سکتا ہوں۔
  9. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔کتابوں کے لئے آپ کا مشکور ہوں۔ لیکن یہ جو درمیان میں دخل اندازی کرتے ہیں۔مجھے ان سے مایوسی ہوئی ہے۔
  10. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    وصی اللہ صاحب جو چند کتابیں لائے تھے۔ میں انکا شکریہ ادا کر چکا ہوں۔آپ خواہ مخواہ اس معاملے میں دخل دے رہے ہیں۔
  11. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    محترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میری تمام پوسٹیں اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
  12. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
  13. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    کوئی بات نہیں۔جب بھی آپ کا دوبارہ جانا ہو تو کتاب کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک کو ترجیح دیں۔شکریہ https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=52456
  14. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔ کب تک لاہور جانے کا پروگرام ہے۔
  15. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    محترم وصی اللہ صاحب۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو میری دی ہوئی لسٹ میں ایک اور کتاب کو بھی شامل کر لیں۔اسکا لنک یہ ہے۔ https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=67268 شکریہ
  16. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    جی نہیں۔
  17. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    چند ناولز کے لنکس دے رہا ہوں۔ جب بھی آپ کا لاہور جاناہو ۔ https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=59175 https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=67890 https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=57924...
  18. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    محترم وصی اللہ صاحب چند کتابیں رہ گئی تھیں۔ آپ کا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔ میں ان کے لنک دوبارہ دے سکتا ہوں۔تکلیف کے لئے معذرت۔
  19. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    محترم۔ میں بھی منتظر ہوں۔فوٹو پر کب تک کام ہو سکتا ہے۔شکریہ
  20. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    میں انتظار کر لوں گا۔ فوٹوشاپ پر پابندی کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔
Top