نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ ثمرین تم نے سب آزمائشوں کے گزر کے دکھا دیا ۔ کہ صبر اور ہمت سے ہر چیز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں آپا بالکل ۔۔۔۔ یہ بھی دیکھا جائے کہ مغرب کے دیار کی بھٹیوں سے کندن بن کے نکلی ہماری معصوم بچی ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل آپا آپ ہی کچھ کیجیے مجھے تو پانی سر سے اونچا ہوتا نظر آتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ٹوٹنے دو۔ جب پہاڑ تک ٹوٹ رہے ہیں تو بھلا اس اینٹوں کی چھت کی کیا اوقات ؟؟؟
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین حوصلہ رکھو۔۔۔ حوصلہ ۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب فرائض منصبی سے جھانکتے ہیں ثمرین پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے نظر آتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاک ہے جگر اس کا کوئی مرہم رکھو ، اتنا کڑا امتحان تو نہ لو۔ آپا آپ سمجھائیے نا ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوں میں اور لال ریٹنگ دینے پر مجبور ہوں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل دہلا کر رکھ دیا بچی کا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈسکس کر لو یہ معاملہ آپا سے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں بھی ثمرین کے خلاف پروپیگنڈا پہنچ گیا ۔ خدایا اس بچی کی مدد کر ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جوش میں ہوش کھو بیٹھا میں ۔ ذکر جو پکوڑے کاہوا
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی تو نہ چھٹانک بھر زیرا ہو گا، نہ کچن میں پکوڑے بنیں گے۔ کیونکہ ژوبی زیرہ تو آپا کے پاس ہو گا۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رینکنے لگے گا گدھا بھی ژوبی زیرے کا ذکر سنتے ہی، ،،
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط طریقے سے نہ مانگے کوئی چائے تو ثمرین کبھی نہیں گھبرائے گی ۔
Top