نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہائے ۔۔۔۔ کیا بوٹی یاد دلا دی۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں چلتی تھی۔۔۔ اب تو نہ بوٹی نہ بوٹی۔۔۔ یعنی نہ...

    ہائے ۔۔۔۔ کیا بوٹی یاد دلا دی۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں چلتی تھی۔۔۔ اب تو نہ بوٹی نہ بوٹی۔۔۔ یعنی نہ زبر نہ پیش۔۔۔ ساری زندگی کوچہ ملنگاں سے باہر زیر ہو رہی ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    اقوالِ سیمیں

    ہوتے ہوتے انسان کاہل ہو ہی جاتا ہے۔ میرا قلم اصل میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہے۔ آلکسی کا۔
  3. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    سوچ رہا تھا جانے کا۔۔۔۔ خیر ہو؟
  4. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    مجھے تو کسی بھی طرح کے استعمال پر اعتراض نہیں۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    غلطی پر غلطی۔۔۔۔ ایک آلکسی کے دامن پر چستی کا داغ لگانے کا وار۔۔۔۔ میں گزشتہ بار تبصرہ کر کے یہاں سے گیا ہی نہیں تھا۔۔۔ جاتا تو واپس آتا۔۔۔۔ کب سمجھیں گی آپ یہ کاہل رمزیں۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    مزید اضافہ ۔۔۔۔ میوزیکل نائٹس بھی ہوتی ہیں ۔
  7. نیرنگ خیال

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    ساگر بھائی بہت عمدہ تحریر ہے۔۔۔۔ شکریہ سئیں۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    آج میں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں کہ کاہل ایک دوسرے کے مقابل نہیں بلکہ برابر آتے ہیں۔۔۔ مقابل آنے کا تصور ہی اتنا روح فرسا ہے کہ خاص تو ایک طرف عام آلکسی بھی کنی کتراتا ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہاولپور میں نوابوں کے تمام محل عسکری انتظامیہ کے پاس ہی ہیں۔ اب وہ گھر بنائیں یا اصطبل۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    شکریہ صابرہ۔۔۔ ضرور چکر لگائیں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    اب تو گنتی بھی بھول گئی۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    شکریہ
  13. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ابھی آئیں تو بنائیں پلان۔۔۔۔ ویسے تیس برس پہلے تو سارا ہی کھلا ہوگا۔ اب تو محض تین چار کمروں تک عوام کی رسائی محدود ہے۔ باقی سارا بند کر دیا ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    اقوالِ سیمیں

    میرا خیال ہے انشاء نے باتیں بگھارنا لکھا تھا۔۔۔ شیخی تو شیخی ہے۔۔۔ ہر کوئی تھوڑی بگھار سکتا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہاولپور والے جانتے ہیں کہ یہ نور محل ہے۔۔۔ مگر باقی لوگ بھی دیکھ لیں۔۔۔ یہ تصویر اس اتوار کو کھینچی تھی۔
  16. نیرنگ خیال

    جب بوٹی ثابت و سالم تھی، روٹی کی تمنا کس کو تھی اب ایسی بچی کھچی بوٹی پر روٹی کی تمنا کون کرے

    جب بوٹی ثابت و سالم تھی، روٹی کی تمنا کس کو تھی اب ایسی بچی کھچی بوٹی پر روٹی کی تمنا کون کرے
  17. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    کیوں کہ اس کے پر نہیں ہیں۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    اقوالِ سیمیں

    یعنی آپ کہہ رہے ہیں رام ریاض کی زبان میں کہ ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں اول الذکر کے آنے پر تو بھونچال آتا ہے۔۔۔ ہائے انشاء یاد آگئے۔۔۔۔ فرماتے تھے کہ مہنگائی اس قدر ہوگئی ہے کہ وہ لڑکیاں جو اسماعیل میرٹھی کے زمانے میں دال بگھارا کرتی تھیں، اب...
  19. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔ عمدہ ترجمہ

    واہ۔۔۔ عمدہ ترجمہ
  20. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Top