نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سولھویں سالگرہ مرحومین کی یاد میں

    فرقان بھائی کی کمی محسوس ہوتی ہے، اللہ کرے وہ سہی سلامت ہوں۔
  2. محمدظہیر

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جی، میرا خیال ہے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کو ایک دوسرے کے مزاج کا علم ہونا چاہیے تاکہ شادی کے بعد کسی ایک کو اچانک صدمہ نہ لگے۔ خیر ، آپ نے کہیں لکھا تھا ناں، چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ ، آہستہ ۔۔ :)
  3. محمدظہیر

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    کیا حسن اتفاق ہے، آپ نے کہا کچھ انہوں نے سمجھا کچھ۔ کاش ہر بیوی ایسے مثبت انداز میں سوچتی تو میاں بیوی کے جھگڑے کی دنیا سے ختم ہو جائیں۔ :)
  4. محمدظہیر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ کا حال ہی میں لیا گیا انٹرویو میں نے پڑھا ہے۔ آپ کے پسندیدہ مصنفین کی کتابیں صرف اسی غرض سے پڑھنے کا ارادہ کیا ہے کیوں کہ آپ جیسے باذوق شخصیت کو پسند ہیں۔ :) آج کل محفل میں وقت گزار رہا ہوں، جب باہر کی دنیا سے تنگ آتا ہوں تو یہاں آجاتا ہوں۔ :)
  5. محمدظہیر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کاش اس مشاعرے میں ظہیراحمدظہیر سر کو بھی ہم سن سکتے اور دیکھ سکتے۔ امید ہے آپ اگلے مشاعرے میں شامل رہیں گے۔
  6. محمدظہیر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت خوب۔ :in-love: غالب گمان ہے اس طرح کا یہ پہلا مشاعرہ ہوا ہے محفل میں۔ تمام شامل ہوئے محفلی شعرا کو سننے کے ساتھ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ سب کو اللہ سبحانہ تعالی خوش رکھے۔
  7. محمدظہیر

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اردو محفل میں خوش آمدید ماشاءاللہ ہر جگہ دعائیں بکھیر رہیں ہیں آپ میں کبھی کبھی محفل پر آیا تو اطلاعات میں آپ کی دی گئی ریٹنگنگ ہوتی ہیں آپ کا انٹرویو بھی دیکھا میں نے کافی دلچسپ معلومات ملیں آپ کا خلوص دیکھ کر اچھا لگتا ہے :)
  8. محمدظہیر

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید معاف کیجیے پانچ چھ ماہ بعد ویلکم کر رہا ہوں۔ یہاں ہر جگہ آپ چھائی ہوئی ہیں ماشاءاللہ ویسے میں محفل کے ان لوگوں میں سے ہوں جو یہاں آٹھ دس سال پرانے ہیں لیکن زیادہ مراسلے نہیں کر پائے۔ آپ کو دیکھ کر مقدس یاد آئیں، وہ بھی اک زمانے میں بہت باتیں کرتی تھیں۔ امید...
  9. محمدظہیر

    ماشاء اللہ ۔ آپ کے خیالات میں تبدیلی نہیں آئی۔ :)

    ماشاء اللہ ۔ آپ کے خیالات میں تبدیلی نہیں آئی۔ :)
  10. محمدظہیر

    کروناوائرس ویکسین

    جی، ممکن ہے۔
  11. محمدظہیر

    کروناوائرس ویکسین

    فی الحال تو بغیر ویکسن کے موت سے بچنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ویسے لاک ڈاؤن میں جینے کی کوئی وجہ بھی نہیں لگ رہی تھی۔ اب تھوڑے حالات بہتر ہیں ۔
  12. محمدظہیر

    کروناوائرس ویکسین

    ڈیلٹا وائرس ، ڈیلٹا پلس وائرس، یہ وائرس مسلسل اپنی حالت تبدیل کر رہا ہے ۔ خبروں میں بتایا جا رہا ہے بعض جگہوں پر ویکسن مؤثر ثابت نہیں ہو رہے اس لیے۔ ممکن ہے کچھ عرصے بعد بہتر ویکسن مارکٹ میں آئے۔ اس کا انتظار کر رہا ہوں۔
  13. محمدظہیر

    کروناوائرس ویکسین

    میں شروع میں ویکسن لینے والا تھا لیکن شارٹیج تھا، لیکن اب ارادہ نہیں ہے جب تک زبردستی نہ کی جائے۔
  14. محمدظہیر

    سولھویں سالگرہ مرحومین کی یاد میں

    اللہ مغفرت فرمائے۔ میرا خیال ہے مزید کچھ اور محفلین اس پینڈیمک میں دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
  15. محمدظہیر

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    لا بأس طهور إِنْ شاء الله
  16. محمدظہیر

    السلام علیکم آپ سے ذاتی پیغام کے ذریعہ رابطہ کیسے ممکن ہیں؟ :)

    السلام علیکم آپ سے ذاتی پیغام کے ذریعہ رابطہ کیسے ممکن ہیں؟ :)
  17. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    میں نے ناانصافی کی ہو تو معذرت۔ نہ پڑھنے کا غیر ارادی طور پر کہا۔ میں انٹرویو ضرور پڑھوں گا ان شاءاللہ ۔
  18. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    پہلی دفعہ interviewee سے زیادہ interviewer کی تعریف نظر سے گزری :) جامع انداز میں آپ نے قصہ مختصر کر کے بتا دیا ۔ اب شاید میں نہیں پڑھوں تو بھی چلے گا:)
  19. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    ان شاء اللہ ضرور وہاں موجود الامین یونانی کالج میں ایڈمیشن کا آغاز ہو چکا؟
  20. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    جامعہ محمدیہ منصورہ سے فارغ ہیں۔ ڈاکٹر نہیں دینی مدرسے سے فراغت ہوئی ہے۔ :)
Top