نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت سیما صاحبہ۔ خوش رہیے۔
  2. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت عدنان بھائی! خوش رہیے۔
  3. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    بہت عنایت عاطف بھائی۔ خوش رہیے۔
  4. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور کے محفل پہ سولہ سال

    تمام دعاؤں کے لیے اور یاد آوری کے لیے بہت عنایت و شکریہ جاسمن صاحبہ۔ حیرت ہے کہ پتا ہی نہیں چلا کہ سولہ برس بیت گئے میں خود پڑھ کر حیران رہ گیا کہ محفل میں مجھے سولہ برس ہو چکے ہیں۔ رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے۔ایک بار پھر بہت شکریہ۔ خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
  5. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    خرگوش۔ گدھے کے کانوں والا دو الفاظ کا مرکب ہے۔ خر بمعنی گدھا اور گوش بمعنی کان، بزدل ۔بکری کے دل والا، بز اور دل کا مرکب شترمرغ ۔ اونٹ جیسا پرندہ شتر بمعنی اونٹ اور مرغ بمعنی پرندہ
  6. فرخ منظور

    رفیع جانِ بہار حسن تیرا بے مثال ہے (بنا موسیقی)

    موسیقی کے بنا موسیقی کا کیا فائدہ؟
  7. فرخ منظور

    سمٹی ہوئی یہ گھڑیاں پھر سے نہ بکھر جائیں (بنا موسیقی)

    سٹیریو ایفیکٹ اس گانے میں بہت کمال ہے۔ ایک سپیکر میں سے لتا دوسرے میں رفیع صاحب بولتے سنائی دیتے ہیں۔
  8. فرخ منظور

    غزل - پھر کسی چاند کی آہٹ

    خوب غزل ہے ارشد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔
  9. فرخ منظور

    ہم دل فدا کریں کہ تصدق جگر کریں ۔ نادر شاہ جہان پوری

    ہم دل فدا کریں کہ تصدق جگر کریں جو بھی کہیں حضور وہی عمر بھر کریں کچھ اب تو آپ چارۂ درد جگر کریں مجھ پر نہیں تو اپنے کرم پر نظر کریں کچھ بات ہے لبوں پہ جو مہر سکوت ہے کرنے کو نالے شام سے ہم تا سحر کریں طولِ شبِ فراق سے گھبرا گیا ہے جی اے کاش آپ قصہ مرا مختصر کریں لے چپکے چپکے کام کیے جا غمِ...
  10. فرخ منظور

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔کچھ تو سمجھے خدا کرے کوئی

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔کچھ تو سمجھے خدا کرے کوئی
  11. فرخ منظور

    خود پہ الزام دھر گیا ہوں میں ۔ شارق جمال

    شارق جمال کی ایک غزل خود پہ الزام دھر گیا ہوں میں کام مشکل تھا کر گیا ہوں میں کیسی دہشت سے بھر گیا ہوں میں خواب میں جیسے ڈر گیا ہوں میں جانے کس شے کی ہے تلاش مجھے کو بہ کو در بدر گیا ہوں میں مجھ کو اب کیسے پا سکے گا کوئی وقت تھا اور گزر گیا ہوں میں میرے چاروں طرف اندھیرا ہے کیا...
  12. فرخ منظور

    سیماب اکبر آبادی جنت جو ملے لا کر میخانے میں رکھ دینا ۔ سیماب اکبر آبادی

    جنت جو ملے لا کر میخانے میں رکھ دینا کوثر مرے چھوٹے سے پیمانے میں رکھ دینا میت نہ مری جا کے ویرانے میں رکھ دینا پیمانوں میں دفنا کر میخانے میں رکھ دینا سجدوں پہ نہ دے مجھ کو ارباب ِحرم طعنے کعبے کا کوئی پتھر بت خانے میں رکھ دینا وہ جس سے سمجھ جائے روداد مرے غم کی ایسا بھی کوئی ٹکڑا افسانے میں...
  13. فرخ منظور

    صبح صبح مسکراہٹ چہرے پر بکھر گئی۔ :)

    صبح صبح مسکراہٹ چہرے پر بکھر گئی۔ :)
  14. فرخ منظور

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    آخر یہ مسئلہ بھی استاد محترم مرزا غالب نے حل کر دیا۔ چھیڑ (فلرٹ) خوباں سے چلی جائے اسد گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
Top