موبائل میں جی بورڈ پہلے سے موجود تھا سیٹنگز میں جا کر اسے لگا دیا۔اگرچہ لگانا تو ملٹی لنگ او چاہتا تھا مگر اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آگے مزید سیٹنگز کرنی نظر آ رہی تھیں پھر اپنے کی بورڈ کی سیٹنگز کرنا ایک مشکل کام لگا۔ چنانچہ جی بورڈ پر ہی گزارہ کر رہا ہوں کہ اس میں پریڈکشن بھی ہے اور بول کر...