270
کی طرف چھپٹا۔ نہنگ کی آنکھیں اب مشعل کی طرح چمکنے لگیں۔ آٹر کا نعرہ سن کر اُس نے اپنے تمام جسم کو جنبش دی اور آہستہ آہستہ اپنا سر اُٹھا کریکایک چٹان پر سے پانی میں کود پڑا اور اس زور سے نیچے کودا کہ تمام غارمیں پانی اچھلنے سے اندھیرا چھا گیا۔
جوانا نے خوف اور غصہ کی حالت میں پھر ایک نعرہ...