بہت بہت مبارک ہو سیما آپا!!💐💐
آپ کی توجہ ، شفقت اور محبت وہ ڈور ہے، جو ہمیں محفل سے باندھے رکھتی ہے۔ ان چالیس ہزار مراسلوں میں آپ نے جو محبت اور مامتا بکھیر ی ہے اور ہم محفلین کو سمیٹے رکھا ہے، اس کے لئے مبارکباد کے ساتھ ساتھ آپ کا دل سے شکریہ بھی کرتے ہیں ۔
اللہ پاک تا دیر آپ کی شفقت کا سایہ...