ہمارے معاشرے میں رمضان شریف (شاید : طے پا چکے رشتوں پر عید ی وغیرہ سے بچنے کے لیے) اور محرم الحرام کی آمد سے پہلے پہلے شادیاں کرنے کا رواج بہت زور پکڑ چکا ہے۔ کچھ دن پہلے دفتری پلازے میں ایک صاحب کے پاس کچھ دیر بیٹھنے کا اتفاق ہوا تو ان کے ٹیبل پر درجن بھر شادیوں کےدعوتی کارڈز پڑے ہوئے تھے...