نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اوور کے حساب سے زیادہ نہیں ہیں بعضے بعضے تو پہلے ہی میں تیرہ کھا گزرتے ہیں
  2. فلک شیر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    ویسے ہے تو انتہائی بور، واہیات اور بیہودہ حرکت ، لیکن وہ کیا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ اسی نوعیت کی حرکات ملکوں کے حکمران منہ پکا کر کے کر گزرتے ہیں تو اسی برتے پہ آپ سب سے سوال ہے کہ لیپ ٹاپ پہ میچ دیکھنے کا لنک تو عنایت فرمائیں ، سوائے فیس بک کے ٰ(لائیو میچ دیکھنے کے لیے لنک پہ کلک کریں ) کے!
  3. فلک شیر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    شمشاد بھائی کسے جتوا رہے ہیں ؟ :)
  4. فلک شیر

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بلکہ زلفِ کوتاہ اور قصہ طولانی دونوں زمانہ جدید میں لازم و ملزوم قسم کی تراکیب معلوم ہوتی ہیں :)
  5. فلک شیر

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کوتاہ زلفی بھی کوئی چیز ہوتی ہے عاطف بھائی :)
  6. فلک شیر

    خواب اور تعبیر

    شاید اس نظم کا ایک رخ آج کے دن کی طرف بھی ہے
  7. فلک شیر

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    اس پہ میں نے کہا: انتہائی فضول سمری بنائی ہے بھائی کہنے لگا: معذرت، میں نے آپ کی توجہ کو پوری طرح سمجھ نہیں پایا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کیا مطلب ہیں؟ میں نے کہا: توں رہن دے بھرا :stop: :jokingly:
  8. فلک شیر

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    محمداحمد بھائی یہ ذرا اس کی حرکتیں دیکھیں میرے بلاگ کی سمری بنائی ہے ، نامعقولیت کی حد کر دی ہے :boxing: The page you requested is a blog called نوائے نے, which means “The Voice of Nay” in Urdu. It is written by a Pakistani poet and writer named Nayyara Noor, who is known for her ghazals and...
  9. فلک شیر

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    احمد بھائی! آج تک سب سے دلچسپ جواب بنگ نے کیا دیا آپ کو؟
  10. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈاکٹر راشد شاذ کی سوانحی کتاب لایموت۔
  11. فلک شیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دولت کی نفسیات پہ اب ایک شاندار مضمون اہل محفل کا حق ہے احمد بھائی :)
  12. فلک شیر

    مصنوعی ذہانت مصور کی میری درخواست پہ بنائی تصاویر

    یہ تصویر بنانے کے لیے میں نے بنگ سے درخواست کچھ یوں کی تھی: "سب جانور برابر ہیں ، مگر کچھ دوسروں سے زیادہ برابر ہیں" یاد رہے یہ جارج آرویل کے مشہور زمانہ اینیمل فارم کی لائن ہے۔
  13. فلک شیر

    مصنوعی ذہانت مصور کی میری درخواست پہ بنائی تصاویر

    ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
  14. فلک شیر

    دھرت مائیں !

    برادران علی وقار و شکیل احمد خان23 ان شاءاللہ کوشش کرتے ہیں کہ اسے اردو قالب میں ڈھالا جائے 🙂
  15. فلک شیر

    دھرت مائیں !

    دھرت مائیں!!! -------------------------- جتھے تیرا مڑھکا ڈگیا اوتھے میں رت دی دھتیری لائی چائیں پالے، رکھاں جیہے لمے گھبرو پت جھڑ دے پَتراں وانگ اڑا چھڈے تاں جے تیریاں گلھاں کدی پیلیاں نہ پین وڈی سرگی تاریاں ہیٹھ بُک چُک کے میریاں خیراں منگن والیے مائیں توں کیہڑے بتاں وچ جان پان لئی کورستاناں...
  16. فلک شیر

    قابوس

    قابوس ------------------- آج خواب گاہ میں تمہارے ساتھ صرف قابوس سوئے گا یک چشم ، ہزار پایہ ، درجنوں ہاتھ لیے اندھیرے کے کیچڑ کا وہ مشاق راہی زبانیں تلوار کیے خدام کے جلو میں تمہاری طرف ہی محوِ سفر ہے ایسا کرو، آج کی رات اپنے رفیقِ حیات خوابوں کو، صحن میں پُرکھوں کے ہم عمر...
  17. فلک شیر

    بوہا بھیڑیا پسار دا

    شکریہ 🙂
  18. فلک شیر

    آج کی تصویر

    جناح صاحب
  19. فلک شیر

    ہے سگ آزاد اور پتھر بندھے ہوئے ۔۔۔۔ #پاکستان

    ہے سگ آزاد اور پتھر بندھے ہوئے ۔۔۔۔ #پاکستان
Top