نتائج تلاش

  1. انتہا

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  2. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک عورت روز بس والے کو کاجو اور بادام کھانے کو دیتی۔ ایک دن بس والے نے پوچھا: اماں! آپ روز یہ کاجو اور بادام کیوں دیتی ہیں؟ بیٹا! میرے دانت ہیں نہیں، اور چوس کر پھینکنا اچھا نہیں لگتا۔
  3. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شوہر بیوی سے: اب اتنی رات کو میک اپ کرنے کی کیا تک ہے؟ بیوی جھنجھلاتے ہوئے : فون کو فیس لاک سے لاک کیا تھا۔ اب کم بخت ان لاک نہیں ہو رہا۔
  4. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آدمی لائبریرین سے: مجھے وہ کتاب چاہیے جس میں مرد گھر کا سربراہ ہوتا ہے۔ لائبریرین: آپ دوسری منزل پر تشریف لے جائیے، مزاحیہ کتابوں کا سیکشن وہیں ہے۔
  5. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    امی نے کہا، باہر سے مہمانوں کے لیے کچھ لے آؤ اور میں ٹیکسی لے آیا۔
  6. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شوہر غصے سے، یہ آج پھر تم نے کیسا کھانا بنایا ہے، بالکل گوبر جیسا۔ بیوی، اف، اس شخص نے بھی کیا کیا چکھا ہوا ہے۔
  7. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟
  8. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شیدے یار یہ کولڈرنک نقصان دیتی ہے یا فائدہ؟ شیدا: کوئی پلادے تو فائدہ اور پلانی پڑے تو نقصان۔۔۔
  9. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کلاس کی گروپ فوٹو دیکھ کر مس بچوں سے کہنے لگیں۔ تم لوگ بڑے ہو کر کہو گے، یہ بلال ہے جو امریکہ چلا گیا، یہ علی ہے جولندن رہتا ہے اور یہ پپو ہے جو وہیں کا وہیں رہ گیا۔ پپو جل کر، اور یہ ہماری مس ہیں جن کا انتقال ہو چکا ہے۔۔۔
  10. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ماں پپو سے،کم بخت صوفہ بیٹھنے کے لیے ہوتا ہے، لیٹنے کے لیے نہیں۔ پپو معصومیت سے! تو چپل بھی پہننے کے لیے ہوتی ہے، مارنے کے لیے نہیں۔
  11. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک شخص کافی دیر سے بیٹھا رو رہا تھا کہ اس کے ایک دوست نے رونے کی وجہ پوچھی تو وہ بولا: دراصل میری دیسی مرغی مر گئی ہے۔ دوست بولا: یار! کمال کرتے ہو، ایک مرغی کے مرنے پر روتے چلے جا رہے ہو، پچھلے دنوں میرا ایک عزیز مر گیا تھا‘ میں تو اتنا نہیں رویا تھا۔ ''کیا تمھارا عزیز انڈہ دیتا تھا؟‘‘ اس شخص...
  12. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس بیٹھا سانپ دیکھ کر بولا، ڈس لے۔!!! ڈس لے۔!!! سانپ، کیا ڈس لوں، میں تو خود ان سے زہر کا ایزی لوڈ کروانے آیا ہوں۔!!!
  13. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک شخص نے مولوی صاحب سے پوچھا کہا اگر جنگل میں نماز پڑھتے ہوئے شیر آ جائے تو کیا نماز جاری رکھوں! مولوی صاحب بولے، ضرور، اگر وضو باقی رہے تو!
  14. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    استاد والدین سے، آپ کو تمام چیزیں اسکول سے ہی لینی پڑیں گی، جیسے کتابیں، کاپیاں، بیگ، یونی فارم والدین حیرت سے، اور تعلیم! استاد، اس کے لیے بہتر ہے کہ آپ ٹیوشن لگوا لیں۔
  15. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    تب تک انتظار ہی کیا جا سکتا ہے۔
  16. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بچی ماں سے، امی مجھے ماضی،حال اور مستقبل کی کوئی اچھی سی مثال دیں۔ ماں، میں خوب صورت تھی، خوب صورت ہوں اور میں خوب صورت رہوں گی۔ ابو آپ بھی کوئی اچھی سی مثال دیں۔ بچی باپ سے بولی۔ تمھاری ماں کو وہم تھا، وہم ہے اور وہم رہے گا۔
  17. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    حج سے واپسی پر کچھ ہفتوں تک بیوی نوٹ کرتی رہی کہ اب حاجی صاحب مجھے میری جان، میری پیاری سی جان، میری ڈارلنگ جیسے کلمات سے نہیں پکار رہے ہیں۔ پوچھنے پر حاجی صاحب نے بتایا، بس اب میں اور جھوٹ نہیں بولوں گا۔
  18. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک سال بے تحاشا بارش ہوئی ۔ ایک محفل میں کسی نے کہا: ’’ زمین میں جو کچھ بھی ہے اس دفعہ باہر نکل آئے گا۔‘‘ 😨😨😨😨ملا نصیر الدین سخت گھبرا کر بولے:😰😰😰 ’’یا اللہ! اگر میری تین بیویاں نکل آئیں تو کیا ہوگا۔‘‘😭😭
  19. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    غیر سیاسی آدمی کا سیاسی باتیں کرنے کی
Top