نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی السلام علیکم ماشاء الله اچھی کاوش ہے -لیکن بات یہ ہے کہ اب کی غزل میں آمد کم اور آورد زیادہ محسوس ہوتی ہے،آپ سے ہم توقع زیادہ رکھتے ہیں - غزل دیکھتے ہیں : پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے کیا یہی طور ہیں الفت کے قرینے والے دوسرا مصرع توجہ چاہتا ہے -میری ناقص رائے یہ ہے کہ طور...
  2. یاسر شاہ

    اقتباسات خطبات حکیم الامّت (مولانا اشرف علی تھانویؒ )

    حضورﷺ کی شانِ محبوبیت ایک حدیث کے بعض الفاظ سے بعض علماء نے یہ سمجھا ہے کہ قبر میں بھی حضور صلی الله علیہ وسلم کی زیارت ہو گی ،وہ الفاظ نکیرین (منکر نکیر )کے سوال میں یہ ہیں "من ھٰذا الرجل؟ "(یہ شخص کون ہے ؟) اس سے اس طرح سمجھا ہے کہ "ھٰذا" کی اصل اشارہ حسیہ ہے تو مشار الیہ محسوس ہونا چاہیے بس...
  3. یاسر شاہ

    اقتباسات خطبات حکیم الامّت (مولانا اشرف علی تھانویؒ )

    مزاجوں کا اختلاف ہر شخص کا مزاج جدا ہے ،ہم کو تو کھانے کپڑے وغیرہ کی تکلیف ہی سے رنج ہوتا ہے اور کسی بات سے نہیں ہوتا اور حضور صلّی الله علیہ وسلم کی یہ حالت تھی کہ آپ کو بجز رضائے محبوب کے اور کسی چیز کی پروا نہ تھی -اسی لیے آپ کو صرف ناراضیِ حق کے وہم سے رنج ہوتا تھا جس کا علاج یہی ہے کہ حق...
  4. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    یہ تو آپ نے مبہم کے لغوی معنی بتا دیے۔چلیں سوال دوسری طرح پوچھتا ہوں۔یہ فرمائیے شعر وں کا مبہم ہونا یا غیر واضح ہونا کوئی نقص ہے یا نہیں ؟
  5. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    عزیزم ۔آپ جو کہنا چاہتے تھےشعر میں نہیں کہہ پائے سو اب تشریح میں کہہ رہے ہیں یعنی اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس میں دل کی حیات وغیرہ تو شعر میں نہیں شعر میں تو آپ کے درد ہی درد ہے۔اسی کو کہتے معنی فی بطن الشاعر ۔خیر اب اس کو آپ بدل ہی رہے ہیں۔ یہاں بھی وہی معاملہ ہے کہ شعر سے آپ وہ مراد لینا...
  6. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ب ت ہ ا د
  7. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غیر مرغوب
  8. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ سئیں واہ ۔تیڈی کی گل ہے سھڑاں۔
  9. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ش ق د ت ر ی پ ف
  10. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زلف پرشکن
  11. یاسر شاہ

    میں آؤں

    آجائیں باجی ۔اللہ تعالٰی صحت دے اور صحت کی قدر بھی ۔آمین۔باقی :ڈنمارک :میں :ڈنک مار :تو چلتی رہے گی۔
  12. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی رؤوف یہ اردو کا مرکب ہے یا سرائیکی کا؟
  13. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    السلام علیکم اشرف بھائی بھئی یہ تو صاف دولخت شعر ہے۔ میں چاہوں گا کہ اس شعر کی آپ شرح فرمائیں ۔شرح سےمراد محض نثر کر دینا نہیں ہوتا بلکہ اس فلسفے کو وضاحت سے بیان کریں کہ جو شعر میں پیش کیا گیا ہے:دل حیات : اور :حیات دل: پر روشنی ڈالتے ہوئے۔ صاف لگتا ہے کہ غالب کے شعر کو دیکھ دیکھ کر...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمک اٹھی طبیعت آپ کی داد سے جزاک اللہ خیر۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت تو یہ ہوتا ہے پہلے آپ ،پہلے آپ سے : میں اگر بیٹھ نہ پایا تو کوئی بات نہیں پہلے میں ان کو بٹھا لوں تو چلی جائیے گا
  16. یاسر شاہ

    دور ہو کر قریب ہوتے ہیں

    واقعی موبائل پہ پڑھنے میں یہ غزل اب کے بہت صاف اور خوشخط ہے۔اچھی تجاویز دیں ماشاء اللہ۔ اس مراسلے سے پچھلے مراسلےپڑھنے میں وہی دقت رہی جو آپ کے مراسلے پڑھتے وقت رہتی ہے۔ابھی پتا چلا کہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائل کے درمیان کی نا ہم آہنگی ہے۔
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ق ہ وش ن ر ر د و
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جواب خالہ کی طرف سے سمجھیے: دارالاقامت
  19. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واقعی یہ صائب طریقہ ہے اوروں کو بھی مدعو کرنے کا اور آسانی کا۔میری ناقص رائے میں ہنٹ سوال کرنے والا دے تو بہتر ہے ،جواب دینے والا جب دیتا ہے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کوئی کھانے کی چیز کو جھوٹا کر کے چھوڑ دے۔یا رس گلا چوسنے کا بعد سامنے رکھ دے۔
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ پوری کھا آیا ہوں ناشتے میں۔آپ کے وہاں ایسی پھولی پھولی خستہ پوریاں ملتی ہیں جیسی الحمدللہ یہاں مل جاتی ہیں۔
Top