نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    کیفیت ناموں کی طوالت

    قینچی کی طرح چلنے والی لڑیاں بھی کاٹی جائیں گی کیا؟
  2. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    سنادیں۔ جو آپ کا دل چاہے سنادیں۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ۔ آپ سنائیں
  4. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام
  5. عبدالصمدچیمہ

    موسم کا حال

    وعلیکم سلام سمبڑیال میں رات بھر بارش رہی، اس وقت تھم چکی ہے (اللہ نے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کردی ہے دفاتر جانے کے لیے، اور بچے اسی بات پر غمگین ہیں کہ اگر ساری رات ہوتی رہی ہے تو دو سے تین گھنٹے اور ہوجاتی تو )۔ اب دوبارہ اندھیرا ہونا شروع ہوگیا ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام۔ یہ تانکا جھانکی کا کام آپ کا ہی ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جرسی کے آگے وغیرہ لکھنے کا مطلب تھا کہ ایسی بھی کوئی چیز جو سردی سے محفوظ رکھے۔ ہجوم پسند ہے یا تنہائی؟
  8. عبدالصمدچیمہ

    آمین۔

    آمین۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  10. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جی بالکل دیکھا ہے۔ گرمیوں کو بغیر پنکھے اور سردیوں کو بغیر جرسی وغیرہ کے گزارنا کس کس کو اچھا لگتا ہے؟
  11. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام سردی کی وجہ سے
  12. عبدالصمدچیمہ

    صبح بخیر!

    السلامُ علیکم صبح بخیر۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صَدا لگائی ہے آپ نے تو ہم آگئے ہیں۔ سب خیر خیریت ہے؟
  14. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کر رہا ہے کوئی مٹھائی بھی کھلائے اس خوشی میں۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ گرم گرم پتلا کرکے کھانے سے بھی فرق پڑ سکتا ہے۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    ہجے ڈاٹ کام

    کوئی نیوکلیئر پروڈکٹ تیار کریں۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    ہجے ڈاٹ کام

    لگدا اے اج ہور کوئی کم نئیں۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    ہجے ڈاٹ کام

    بس یہی کافی ہے کہ ہے تو سہی۔ اگر آج خالی ہے تو بھر بھی جائے گی۔
  19. عبدالصمدچیمہ

    ہجے ڈاٹ کام

    جیب تو ہے۔
Top