نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    رباعی برائے اصلاح

    الف عین سر
  2. محمد فائق

    رباعی برائے اصلاح

    بزمِ طربِ دہر سے لینا کیا ہے مکّار و دغا باز نے دینا کیا ہے جس سمت ہوا چاہے گی لے جائے گی ہستی کے سفینے کو کھینا کیا ہے
  3. محمد فائق

    ایک رباعی برائے اصلاح

    شکریہ سر
  4. محمد فائق

    ایک رباعی برائے اصلاح

    الف عین سر
  5. محمد فائق

    ایک رباعی برائے اصلاح

    سچائی سے بیگانہ سمجھ لے دنیا چاہے ہمیں دیوانہ سمجھ لے دنیا اے پردہ نشیں! یہ ہمیں منظور نہیں آنا ترا افسانہ سمجھ لے دنیا
  6. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  7. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    ویسے وہ مری آنکھ کا تارا بھی نہیں ہے یہ بھی ہے مگر سچ کہ پرایا بھی نہیں ہے ایسا بھی نہیں عقل کی کرتے ہیں پرستش دامن پہ مگر عشق کا دھبا بھی نہیں ہے مایوسی کا عالم ہے کہ اللہ کی توبہ دینے کے لیے دل کو دلاسا بھی نہیں ہے دکھ درد کاطوفان ہے اور زیست کی کشتی تا حدِ نظر کوئی کنارا بھی نہیں ہے ہوں...
  8. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم ❤
  9. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    شکریہ
  10. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    الف عین سر
  11. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    جس کی ہر ایک بات میں احمد ص کی بات ہے قرآن دیکھا جائے تو دیوانِ نعت ہے معراج پا کے بن گئی محبوبِ ذوالجلال بے مثل و بے نظیر محمد ص کی ذات ہے دنیا! نظامِ سیدِ لولاک ص کر قبول اکلوتی ایک بس یہی راہِ نجات ہے دہلیزِ مصطفی ص ہے مساوات کی نظیر فرقِ حسب نسب نہ یہاں ذات پات ہے ذکرِ رسول ص مٹ نہیں...
  12. محمد فائق

    غزل

    الف عین سر
  13. محمد فائق

    غزل

    یہ کہہ کہہ کے ہم خود کو سمجھا رہے ہیں بہت لوگ دنیا میں تنہا رہے ہیں تری یاد نے پھر سے دستک نہ دی ہو یہ کیوں غم کے بادل امنڈ آرہے ہیں جفا، جعل سازی، زیاں، بے وفائی محبت کے معنی سمجھ آرہے ہیں تزلزل سے دنیا کے سب آشنا ہیں مگر پھر بھی اس کے ہوئے جا رہے ہیں انہی کا ہوں میں آئینہ جانتے ہیں مگر...
  14. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر ویسے تو ترے چاہنے والے ہیں بہت سے یہ بات الگ ہے کوئی ہم سا نہیں ملتا یہ شعر ٹھیک ہے؟
  15. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  16. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    ملنے کو تو اس دور میں کیا کیا نہیں ملتا اے دل! ترے جیسا کوئی تنہا نہیں ملتا ہوتی بھی تو کیسے تری ہمراہی میسر گلشن کے برابر کبھی صحرا نہیں ملتا یادیں ہیں کسی کی کہ جو فرصت نہیں دیتی تنہائی میں بھی خود کو میں تنہا نہیں ملتا ہوتی ہے تری بزم میں دل جوئی سبھی کی بس ایک مرے غم کا مداوا نہیں ملتا...
  17. محمد فائق

    شکریہ

    شکریہ
  18. محمد فائق

    الف عین سر محمد وارث سر سید عاطف علی

    الف عین سر محمد وارث سر سید عاطف علی
  19. محمد فائق

    اقدار صداقت کے گرے جاتے ہیں اس مصرع میں اقدار کا استعمال درست ہے اقدار مونث ہے یا مذکر

    اقدار صداقت کے گرے جاتے ہیں اس مصرع میں اقدار کا استعمال درست ہے اقدار مونث ہے یا مذکر
  20. محمد فائق

    چند اشعار برائے اصلاح

    الف عین سر
Top