رواں دنوں ایک ڈرامہ مشہور ہوا کہ، جسکا ٹائٹل سانگ بہت ہی دکھدائک ہے اور اس کے لئرکس دل کو چھو لیتے ہیں۔۔
راحت فتح علی خاں کی مدھر آواز میں ”میرے پاس تم ہو“
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جائو
جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جائو
چلو رسماً ہی سہی مڑ کر مجھے دیکھ تو لو
توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو...