نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج کل تو گھر سے باہر نکلنا بھی کم ہی ہوتا ہے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چال میں تو لنگڑاہٹ ہے کہ گھٹنے کام نہیں کر رہے!
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    کچھ اور اشعار کہو، .. ٹھیک ہے، مگر مزا نہیں آیا، مفہوم کے لحاظ سے سے سوا، صوتی طور پر ناگوار ہے، تنافر کے باعث، مفہوم بھی واضح نہیں ہوتا، کچھ حسیں.... بہتر ہو گا دوسرا مصرع اچھا نہیں، پھر کہو یہ بھی واضح نہیں، اگر لگے گی کو لگے گا، مذکر سمجھا جائے( اور کوما پر نظر نہ پڑے) تو مطلب خبط ہو...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے یاد آ رہے ہیں شمشاد کے، لیکن شمشاد کیوں نہیں نظر آ رہے ہیں آج کل؟
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی دل کو تنہا بھی چھوڑ دینا چاہیے، ہر وقت دماغ کے کنٹرول سے تھک جاتا ہو گا بیچارہ
  6. الف عین

    بزم اردو لائبریری پھر فعال

    کوئی متن تو ضائع نہیں ہوا ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے۔ یعنی مینو میں سیدھے زمروں پر کلک کرنے سے جو کتابوں کے ٹائٹلس تصویری شکل میں آتے ہیں، وہ مکمل نہیں۔ مینو میں مکمل کتابوں کی فہرست میں زمرہ منتخب کرنے پر اس زمرے کی تمام کتب درست نظر آتی ہیں۔@ابن سعید
  7. الف عین

    بزم اردو لائبریری پھر فعال

    الحمد للہ بزم اردو لائبریری پھر کامیابی سے فعال ہو گئی ہے، بیٹا سعود ابن سعید کا ویسے شکریہ ادا کرنے کی ضرورت تو نہیں، لیکن اب فرصت نکالنے کا شکریہ تو بنتا ہی ہے۔
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام کو ورلڈ ٹی 20 کپ کا میچ کوئی دیکھے گا یا سب کل کے میچ کی جگالی کرتے رہیں گے؟
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب اس کا کیا کیا جائے کہ زیادہ تر ہم لوگوں کے ذہن کا محل وقوع پیٹ ہے۔ اور چائے تو دن بھر پیتے ہی رہتے ہیں اکثر لوگ
  10. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت نزدیک پہنچ گئے
  11. الف عین

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مبارک ہو پاکستانیوں کو، گو یک طرفہ میچ رہا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پاکستان کا
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز ہی دعائیں کرنا میں تو کم از کم نہیں بھولتا
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلائی جائے اس بات پر
  14. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب د د ن ن ا و ی ی
  15. الف عین

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    آپ گریڈ کے بعد سے محفل میں کاپی کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے موبائل یا ٹیبلیٹ پر، یعنی ہاتھ سے، ماؤس یا فزیکل کی بورڈ سے ہی ممکن ہے، اس لئے مجھے سلیکٹ آل کر کے سارا پیسٹ کرنا پرتا ہے، اور پھر غیر ضروری مواد ڈلیٹ کرنا پڑتا ہے۔ آئندہ میں اقتباس لے کر اسی میں اصلاح کرنے کی کوشش کروں گا زمانے نے مجھ کو...
  16. الف عین

    نعت برائے اصلاح و رہنمائی

    نہ کوئی اور مرے اور مصطفے کے کے درمیاں آئے اب بھی اور دونوں جگہ محض اُر تقطیع ہو رہا ہے نہ کوئی مصطفیٰ کے اور میرے درمیاں آئے ایک ہی 'اور' اگر قبول کیا جا سکے تو ایک یہ رواں صورت ہے
  17. الف عین

    اردو کی نثری داستانیں

    میں نے اس کی فہرست کی طرف توجہ دلائی تھی کہ اس فہرست کے مطابق داستانوں کی تلاش کی جائے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا نے ایک نیا دن دیکھنا نصیب کیا۔ الحمد للہ ۔ صبح بخیر سب کی خدمت میں اور السلام علیکم بھی
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل میاں کا کہنا درست ہے۔ طوطے تو شمشاد کے تھے، وہ آج کل نہیں نظر آ رہے ہیں، طوطے بھی ان کے ساتھ اُڑے ہوئے ہیں آج کل
  20. الف عین

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    مزید یہ کہ ردیف بھی ایسی چنی ہے آپ نے کہ 'آیا ہے' کو 'ہے آیا' بنانا پڑتا ہے۔جو کہ روانی کے اعتبار سے ثقیل ہے
Top