نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    اس فونٹ کا نام درکار ہے۔

    https://static8.depositphotos.com/1057689/1063/i/950/depositphotos_10631566-stock-photo-holy-quran.jpg
  2. ابو کاشان

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    آج کچھ نئے الفاظ سیکھے: ژرف نگہی قوّتِ ژال کوئی ان کے مطلب سمجھائے گا۔
  3. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم! شمشماد بھائی !میرا نام عمران ہے اور کاشان میرا بیٹا ہے اس طرح میں ہوا "ابوکاشان" ۔ غیر حاضری کی معذرت، مصروفیت بہت ہے۔ کبھی کبھی آ جاتا ہوں۔
  4. ابو کاشان

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت
  5. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم شمشاد بھائی ابھی معلوم ہوتے ہی آیا ہوں۔ خوش آمدید
  6. ابو کاشان

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    مذاق برطرف، پاکستان میں یہی ایک ایکٹرس ہے۔ آپ اس کی ایکٹنگ دیکھ کر اندازہ کر لیں۔ رائے اپنی اپنی۔شکریہ
  7. ابو کاشان

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو...

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ شکریہ
  8. ابو کاشان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    طارق راحیل بھائی اس کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ
  9. ابو کاشان

    بنک اکاؤنٹ

    لبِ لباب یہ ہے کہ کسی بھی دستاویزات کو بغیر مطالعہ دستخط نہ کیا جائے۔
  10. ابو کاشان

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔ :question::eek:
  11. ابو کاشان

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    شام کا کچھ وقت بیٹے کے ساتھ فریئر ہال میں گزارا۔ مہنگے کیمرے والے فوٹوگرافروں کے درمیان سستے موبائل فون سے پوز بنا بنا کر فوٹو کھینچ کر انھیں زچ بھی کرتے رہے۔
  12. ابو کاشان

    تنزانیہ سفاری

    خوبصورت جانوروں ، دلکش قدرتی مناظر اور بہترین ماہرانہ عکاسی سے آراستہ و پیراستہ لڑی۔ بہترین گھر بیٹھے تمام تر تفریح سے لطف اندوز ہونے کے لیے زیک بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  13. ابو کاشان

    ہمارے انور مقصود

    انھیں زندگی میں ایک ہی دن دو بار دیکھا ، دوپہر کو اپنے آفس میں اور شام کو آرٹس کونسل میں انھی کے ڈرامے سیاجن کی اُپننگ میں۔ بالکل سادہ آدمی ہیں۔
  14. ابو کاشان

    تنزانیہ سفاری

    jacana chick
  15. ابو کاشان

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو کون سا گھی سہی رہے گا؟؟
  16. ابو کاشان

    سادہ سا سوال ہے !

    غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملتا ہے اور کتنے میٹر کا لینا ہوگا؟؟
  17. ابو کاشان

    سادہ سا سوال ہے !

    جن کی دال نہیں گلتی... وہ سبزی بنا سکتے ہیں کیا؟؟
  18. ابو کاشان

    سادہ سا سوال ہے !

    کوئی بتا سکتا ہے کہ لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ہوئے ہیں... کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا؟؟
Top