محب علوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیلم
    نیلم
    تباہ بھی یہ ہی کرتی ہےاورآباد بھی:)
    ‏نومبر 27, 2012
  2. محب علوی
    محب علوی
    تباہ اور آباد تو بعد کی بات ہے نیلم مگر اس جیسا کام کوئی نہیں کرتا۔
    nothing works like love :)
    ‏نومبر 27, 2012
  3. محمداحمد
    محمداحمد
    یہ تو آپ کا ہنر ہے کہ آپ محبت سے کام لے رہے ہیں۔ ورنہ اکثر تو محبت میں کام آ جاتے ہیں۔ :)
    ‏نومبر 27, 2012
  4. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    حوصلہ رکھیں۔
    ‏نومبر 27, 2012
  5. نیلم
    ‏نومبر 27, 2012
  6. محب علوی
    محب علوی
    میں محبت سے کام نہیں لے رہا بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ اس جیسا کام کوئی اور شے نہیں کرتی

    حوصلہ ہی ہے محمد بلال اعظم

    اور نیلم یہ خالی مسکراہٹ کیا
    ‏نومبر 28, 2012
  7. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    زبردست
    محبت ہی سب کچھ ہے۔
    ‏نومبر 28, 2012