نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    بس یار سوچ میں مبتلا ہوں کہ ہماری قوم کا کیا بنے گا
    سوچ رہا ہوں میرے جیسے لیڈر کی ضرورت ہے
    ‏ستمبر 21, 2012
  2. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    بننا کیا ہے۔ پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
    ‏ستمبر 21, 2012
  3. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    شکر ہے کسی نے تو مجھے علامہ اقبال کہا.
    ‏ستمبر 21, 2012
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    لے یار پہلے بتاتا۔۔۔ میں پہلے کہہ دیتا۔ دیکھ لے بھائی ہی بھائی کے دل کی بات سمجھ سکتا ہے :)
    ‏ستمبر 21, 2012
  5. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    یہ بتاؤ میری تصویر ظاہر ہو رہی ہے یا کسی طوطے کی
    جب میں اپنی پروفائل پر آتا ہوں تو مجھے اپنی تصویر دکھائی دیتی ہے آگے پیچھے طوطے کی
    ‏ستمبر 21, 2012
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    آہو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ میں تو یہ دیکھنے آیا تھا کہ یہ پھول ہے یا کوئی جانور آگے سے تم نکل آئے۔
    ‏ستمبر 21, 2012
  7. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    بس یار میں آج کل چلہ کاٹ رہا ہوں اسی وجہ سے دو دو روپ نظر آرہے ہیں
    ‏ستمبر 21, 2012
  8. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہا ہا ہا
    ‏ستمبر 21, 2012