1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

عاطف بٹ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. زونی
    زونی
    شکریہ ۔۔۔۔ ویسے آپ کو کیسے خبر ہوئی ؟؟؟؟؟
    ‏ستمبر 6, 2012
  2. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    میرا کام ہی خبریں رکھنا ہے، اسی کے تو پیسے ملتے ہیں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  3. زونی
    زونی
    اوہہہہہہ اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی یہ خبر بھی اخبار میں چھپی تھی :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  4. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    جی بالکل، بلکہ ٹی وی پر بھی بریکنگ نیوز کے طور پر آئی تھی۔ اور اس سٹوری کو بریک کرنے کا اعزاز بھی مجھے ہی حاصل ہے! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  5. زونی
    زونی
    بس پھر عوام الناس میں جو کھلبلی مچے گی اسے بھی اپ ہی سنبھالیں گے ہی ہی ۔۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  6. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    رپورٹر کا کام خبر دینا ہے، لوگوں کو سنبھالنا انتظامیہ کا کام ہے۔ آپ اس سلسلے میں فوری طور پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے رابطہ کریں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  7. زونی
    زونی
    شکر ھے آپ نے مان لیا یہ انتظامیہ کا کام ھے ورنہ میں سمجھی تھی آپ کہیں گے کہ عوامی پھڈے سلجھانے میں بھی آپ کو تجربہ حاصل ھے ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  8. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    ہاہاہا۔۔۔ عوامی پھڈے کرانے کا تو بہت تجربہ ہے مگر سلجھانے کا کوئی نہیں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  9. زونی
    زونی
    مجھے معلوم تھا آپ نے یہی کہنا ھے ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔ویسے آپ کو بحیثیت استاد یہ تجربہ بھی ہونا چاہیئے ۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  10. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    جی بالکل بالکل۔ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ ہم استاد بھی ہیں؟
    ‏ستمبر 6, 2012
  11. زونی
    زونی
    ہاہا میرا خیال ھے آپ نے ہی محفل پہ ایک تھریڈ شروع کیا تھا جس میں اپنی بحیثیت استاد تعیناتی کی خبر سنائی تھی ورنہ تو خبریں رکھنا میرا کام نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  12. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    ہاہاہا، جی بالکل۔ یعنی آج کل لوگ خبر والوں کی خبر رکھ رہے ہیں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  13. زونی
    زونی
    جی خبر والوں کا احتساب بھی وقت کی ضرورت ھے :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  14. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    اس پر تو میں متفق ہوں آپ سے مگر قوم اس کے لئے ابھی تیار نہیں ہے ناں، ابھی قوم سورہی ہے جب جاگے گی تب دیکھیں کہ اسے احتساب کا ہوش بھی رہتا ہے یا نہیں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  15. زونی
    زونی
    یاد رہے آپ بھی اسی قوم کا حصہ ہیں ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  16. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    اسی لئے تو ہم بھی سورہے ہیں۔ جاگ رہے ہوتے تو صحافت کا یہ حال ہوتا! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  17. زونی
    زونی
    تو جاگیے آپ کس نے منع کیا ھے :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  18. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    کیا کریں ہمیں نیند بہت پیاری ہے! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  19. زونی
    زونی
    آخر کر دی ناں آپ نے بٹوں والی بات ہی ہی ہی ۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  20. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    ہاہاہاہا۔۔۔ لگتا ہے آپ گھر کی بھیدی ہیں! :)
    ‏ستمبر 6, 2012
  21. زونی
    زونی
    ہاہاہہا بس جی یونہی سمجھ لیں ۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 6, 2012
  22. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    پھر تو آپ ہماری لنکا ڈھا کر ہی دم لیں گی! ہاہاہاہا
    ‏ستمبر 6, 2012
  23. زونی
    زونی
    ہاہا بس آپ حفاظتی بیلٹ باندھ کے رکھیں :ڈ
    ‏ستمبر 7, 2012
  24. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    ٹھیک ہے، صبح ہی جا کر کوئی اچھی اور مضبوط سی بیلٹ خریدتا ہوں! :)
    ‏ستمبر 7, 2012
  25. زونی
    زونی
    دیکھ لیں ادھر ادھر سے مل جائے گی :ڈ
    ‏ستمبر 7, 2012
  26. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    کافی کوشش کی مگر نہیں ملی۔ :)
    ‏ستمبر 7, 2012
  27. زونی
    زونی
    یااللہ خیر!! مجھ معصوم سے لوگ کس قدر خوفزدہ ہیں :)
    ‏ستمبر 7, 2012