1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زونی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن سعید
    ابن سعید
    انتہائی نیک خیال ہے... :)
    ‏اگست 24, 2012
  2. ساجد
    ساجد
    جی بالکل ایسا کر ہی گزریں شاید اسی طرح "دنجا" رنجہ میں تبدیل ہو جائے.
    ‏اگست 24, 2012
  3. عمار ابن ضیا
    عمار ابن ضیا
    آپ اتنا اچھا اچھا بھی سوچتی ہیں؟؟؟؟ حیرت ہے :)
    ‏اگست 24, 2012
  4. زونی
    زونی
    ساجد کو تو استاد جی ہونا چاہیئے ،،،،،ایک ٹائپو کی بھی معافی نہیں ،،
    ‏اگست 25, 2012
  5. زونی
    زونی
    عمار تمہارے تبصرے پڑھ کے میں بھی یہی سوچتی ہوں ہی ہی...
    ‏اگست 25, 2012
  6. عمار ابن ضیا
    عمار ابن ضیا
    اچھا یہ بھی سوچتی ہو؟ افف کتنا کتنا سوچتی ہو :)
    ‏اگست 26, 2012
  7. زونی
    زونی
    ظاہر ھے بھئی یہ سوچنے والا کام اب مجھے ہی کرنا ھے ناں ......
    ‏اگست 26, 2012