1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

حسیب نذیر گِل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    مس کرنے کا شکریہ برادر
    بس یار کچھ نہ کچھ خیر تھی
    ‏اگست 6, 2012
  2. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    کوئی چکر وغیرہ تو نہیں چل رہا؟
    ‏اگست 6, 2012
  3. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    کس کا؟
    اشوک چکر، وھیل کا چکر، گھن چکر ، یا پھر رمضان بازار کا چکر؟
    ‏اگست 6, 2012
  4. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    آپ نے تو چکر کو بھی چکر ڈال دیا
    ‏اگست 6, 2012
  5. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    یہی تو ہے چاچے غالب کا چکر
    ‏اگست 6, 2012