محمد شعیب کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. حسان خان
    حسان خان
    شعیب بھائی، کونسی ترکی؟ اتاترک کی ترمیمات کے نتیجے میں ابداع ہونے والی جدید ترکی؟ یا پھر عثمانی خلافت میں استعمال ہونے والی لسانِ عثمانیہ؟ اول الذکر تو میں خود سیکھ رہا ہوں، البتہ ترکی عثمانی تھوڑی بہت آتی ہے۔
    ‏جولائی 18, 2012
  2. حسان خان
    حسان خان
    آپ کون کون سی زبانیں جانتے ہیں، شعیب بھائی؟
    ‏جولائی 18, 2012
  3. محمد شعیب
    محمد شعیب
    آپ کے تعارف نامہ میں قدیم ترکی ہی تذکرہ کیا ہے آپ نے، اس لیے ظاہر ہے اسی ترکی کا مطالبہ ہوسکتا۔ :)
    زبان تو بس ایک اور وہ اردو۔
    ‏جولائی 18, 2012
  4. محمد امین
    محمد امین
    شعیب بھائی ہمارا تو خیال ہے کہ آپ کو عربی و فارسی بھی آتی ہوگی :)
    ‏جولائی 20, 2012
  5. حسان خان
    حسان خان
    عبرانی آتی ہو، اور عربی نہ آتی ہو۔ ایسا تو ہو نہیں سکتا۔ :)
    ‏جولائی 21, 2012