1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

عثمان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    :) ابھی کون سا دھاگہ پڑھا ہے؟
    ‏اپریل 17, 2012
  2. عثمان
    عثمان
    کوئی ایک ہو تو بتاؤں ، یہاں تو بھرمار ہے۔ کہیں صنفی امتیاز پر "دلائل" ، کہیں شامی حکومت کے قصیدے۔۔
    کس سے منصفی چاہیں۔ :)
    ‏اپریل 17, 2012
  3. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    متفق :)
    اس کا حل یہ ہے کہ یا تو ہینڈز اپ کر دیں یا پھر ایسے دھاگوں کو 'طنز و مزاح' کا حصہ سمجھ کر تھوڑی دیر ہنس لیا کریں :)
    ‏اپریل 17, 2012
  4. عثمان
    عثمان
    ہنسی آئے نہ رونا ....
    دل چاہتا ہے کہ ایک اسمائیلی اور ہو ... حماقت کے ایوارڈ والی۔ وہ ان سب کے تبصروں کو تھما کر اپنی راہ لیتا بنوں۔
    ‏اپریل 17, 2012
  5. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    D:
    یہ تو سب سے بہتر حل ہے۔ :)
    ‏اپریل 17, 2012