محمد بلال اعظم کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    بے فکر رہو چھوٹے بھائی، ہوتا رہے گا فیصلہ
    اور آفاقی شاعر اردو میں کافی ہیں، فیض، پروین، فراز بھی اسی فہرست میں آئیں گے
    ‏اپریل 14, 2012
  2. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    مجھے فراز وغیرہ کے آنے نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا، بات یہ کہ مجھے ان کو پڑھنے میں مزہ آتا ہے، بس یہی بہت ہے، آفاقیت تو ایک بہت پیچیدہ موضوع ہے ان میں فراز وغیرہ کا آنا بہت مشکل ہے۔
    ‏اپریل 14, 2012
  3. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    پیارے بھائی آفاقیت ذرا بھی پیچیدہ نہین
    بس بنا دی گئی ہے تاکہ ہم جیسے طالب علم رُل جائیں
    آپ کو خوش کرنے کیلئے آفاقیت میں فراز کو نہیں لایا، بلکہ اس لیے لایا کیونکہ آفاقیت میں جذبات بنیادی عنصر ہیں
    اور جذبات ہر انسان میں ہوتے ہیں، اب آپ سمجھ گئے ہونگے
    ‏اپریل 14, 2012
  4. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    آپ واقعی چھوٹے غالب ہیں، خوش رہیے۔
    ‏اپریل 14, 2012
  5. چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    اللہ آپ کو سلامت رکھے، ورنہ اپنے گھر میں مجھے کوئی بندہ بھی نہیں سمجھتا ھاھاھاھاھاھاھا
    ‏اپریل 14, 2012