اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
فارشی شاعری تو ہمیں بھی سمجھ آ جاتی ہے۔

لیکن ترجمہ دیکھ کر۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ وہی بات ہے جسے اقبال بھی کہہ نہ سکے صرف کہنے کی آرزو کر سکے۔
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلادے۔
ویسے شعر کا ترجمہ یہ ہوا کہ مجھ گونگے نے ایک خواب دیکھ لیا اور تمام دنیا بہری ہے ۔ مین کہہ نہیں سکتا اور وہ سن نہیں سکتی ۔
محمداحمد
محمداحمد
جزاک اللہ
محمداحمد
محمداحمد
ہم نے ترجمہ تلاش کرکے دیکھ لیا تھا۔ اس کے بعد ہی پسند کیا تھا۔ :)
Top