اردو محفل فورم

عدنان عمر
عدنان عمر
خوش آمدید۔
جاسمن
جاسمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور خوش آمدید۔ دعا ہے کہ آپ کا قیام آپ ، آپ کے اہل خانہ اور میزبانوں کے لیے بے حد خوشگوار رہے۔ آمین!
سید عاطف علی
سیما علی
سیما علی
خوش آمدید
خوش آمدید
اللہ پاک کو اور گھروالوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
گیلی ہے یا سوکھی؟!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
نم ہوتی تو کیا بات تھی ۔ ۔ ۔
Top