اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آپ کو بھی مبارک ہو۔
اور یہ بتائیں کہ آپ کہاں گم ہیں؟
صابرہ امین
صابرہ امین
ہم اور گم؟؟
بس قدر کھو ديتا ہے ہر روز کا آنا جانا وغيرہ وغيرہ۔
ازراہ تفنن کہا ہے بھئ، کہ کچھ جواب نہيں سوجھ رہا۔:ROFLMAO:
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ایسی بھی قدر کیا بڑھانا کہ بندہ سلامتی کی دعائیں لینے اور دینے سے بھی رہ جائے 😊
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
اللہ کریم آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو بخیر و عافیت سے رکھیں۔آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
خیر مبارک، تیاری کر لیں بہن ... مشاعرہ آ رہا ہے :)
Top