سید عاطف علی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. زیک
    زیک
    کیا خود کو ظلِ الہی کہلوانا چاہتے ہیں؟
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  2. الف نظامی
    الف نظامی
    23andme سے رابطہ کریں
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  3. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    کیا حرج ہے بھئی۔ زیک یہ تو جابر حکمران تک کہلواتے آئے ہیں ۔ایک بیچارہ شاعر کیوں نہیں کہے
    ‏جون 13, 2021
    زیک نے اسے پسند کیا۔
  4. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    23andme سے کیوں رابطہ کریں ۔اور یہ ہیں کون صاحب
    ‏جون 13, 2021
  5. زیک
    زیک
    سیدوں کو ڈی این اے ٹیسٹ کا مشورہ نہیں دیتے یہ نہ ہو عزت سادات ہی کھو دیں
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  6. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    ڈی این اے ٹیسٹ میں اتنی اہلیت تو نہیں کہ عزت سادات کو چیلنج کر سکے ۔ :)
    ‏جون 13, 2021
    عبدالقدیر 786 اور الف نظامی نے اسے پسند کیا۔
  7. الف نظامی
    الف نظامی
    بہت خوب!
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  8. زیک
    زیک
    اگر ہیپلوگروپ غلط نکل آیا تو؟
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  9. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    کیسے نکل آئے گا ؟ کچھ اقارب نے تو شجرہ بھی سنبھال رکھا ہے(یا تھا) میری معلومات کے مطابق۔
    خیر کیا دنیا کی آبادی کا اتنا انسانی جینوم ڈیٹا کسی "مرکزی" جگہ موجود ہے جس کے نتائج اس ضمن میں "معتبریا یقینی" حد تک اطمینان بخش کہے جاسکیں ؟
    ‏جون 13, 2021
  10. زیک
    زیک
    ابھی تک کی ریسرچ کے مطابق بر صغیر کے سیدوں میں کم ہی کسی کا نسب عرب سے ملتا ہے (باپ کی لائن سے)
    ‏جون 13, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  11. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    بھئی آپ تو ظل الٰہی کے جلال کو دعوت دے رہے ہیں :) ۔
    لیکن میرا اپنا ذاتی رجحان انسان کے شخصی احترام اور اکتسابی مقام پر مطمئن رہنے کی ترجیح ہے ۔سادات کی لینئج آپ کی کی خوش قسمتی تو ہو سکتی ہے لیکن آپ کا اکتسابی ملکہ کا افتخار بہر حال نہیں ہوسکتا ۔ مجھے اس تصور میں کچھ تحفظات ہیں ۔
    ‏جون 13, 2021
  12. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    آپ عاطف علی ہیں ، کراچی سے آئے ہیں اورآج کل ریاض میں ریاضت کررہے ہیں ۔ عاطف بھائی ، میں آپ کو دو کلو بادام بھجوارہا ہوں ۔ بلٹی وصولی کی اطلاع دیجئے گا ۔
    ‏جون 15, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  13. ظہیراحمدظہیر
    ‏جون 15, 2021
  14. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اس سوال کا جواب مل جائے، تو اس استاد کا پتا ہمیں بھی دیجیے گا۔ :)
    ‏جون 15, 2021
    سید عاطف علی اور ظہیراحمدظہیر نے اسے پسند کیا۔
  15. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    اچھا ! کچھ یاد تو آیا ۔ عاطف علی ۔ سناسنا سانام لگتا ہے ۔ لیکن آپ کون ہیں ۔ :)
    ‏جون 15, 2021
    ظہیراحمدظہیر نے اسے پسند کیا۔
  16. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اوہو ، تو گویا بات اب باداموں سے آگے نکل چکی ہے ۔ تو پھر میں نہیں بھجواتا بادام :)
    ‏جون 15, 2021
    سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  17. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    چلیے بادام نہ سہی، کچھ شناخت تو کرواتے جائیں کہ یاد دہانی کا قرار واقعی شکریہ کہہ سکوں :) :) :)
    ‏جون 15, 2021
    ظہیراحمدظہیر نے اسے پسند کیا۔