اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
محفل ایک فورم ہے، جس پر مختلف الخیال لوگ آپس میں رابطہ میں رہتے ہیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو بھی کرتے ہیں، اور اپنی بساط بھر اردو کمپیوٹنگ کے لیے بھی وقتاً فوقتاً رضاکارانہ کام بھی کرتے رہتے ہیں۔
اور یہی اس کا مقصد ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
وکی پیڈیا جس مقصد کے لیے بنا، اسی کے لیے مستعمل ہے۔
گٹ ہب کا بھی یہی سلسلہ ہے۔
اور اردو محفل فورم کا بھی۔
سید رافع
سید رافع
محمد تابش صدیقی جی اور ڈیجٹل لائبریری پر بھی کام کرتے ہیں۔ ویسے فورم ہونے سے تو یہ ویکی پیڈیا سے بھی بڑا ادارہ ہونا چاہیے تھا۔ جس کا مقصد ایسا موضوعات پر گفتگو ہوتا جس کے نتائج سے ملک قوم اور انسانوں کو فائدہ ہوتا۔ جیسا کہ یو این او یا او آئی سی۔
Top