اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اس بات کی کچھ وضاحت کر دیجے۔
سید رافع
سید رافع
محمد احمد بھائی نافرمانی کرنے والے یا نا کرنے والے کا ظرف اور معرفت بلند ہو گی۔
یاسر شاہ
یاسر شاہ
اللہ کریم کے متعلق جرات کرنے کی کیا ضرورت ۔اپنے متعلق جرات کرتے تو بات تھی۔یوں کہتے :مجھ سے مل کر میری ٹنڈ پہ کم از کم ایک چپت جان بوجھ کر سب رسید کریں تاکہ مجھ سے تعارف ہو کہ میں کتنا ٹھنڈا اور بردبار ہوں ۔اگر غصہ آ بھی جائے تو چپت پہ چپت سے تکبر کی اصلاح تو کہیں نہیں گئی۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
انسان اتنا خطاکار ہے کہ بار بار کوتاہی کر جاتا ہے، اور بار بار اللہ کی رحمت کا احساس ہی اسے پلٹنے کی توفیق دیتا ہے۔ جان بوجھ کر نافرمانی کی کوئی ضرورت نہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
رافع بھائی! آپ کی بات میری سمجھ نہیں آئی۔

جانتے بوجھتے نافرمانی سے اللہ بچائے۔
محمداحمد
محمداحمد
اس معاملے میں جو موقف تابش بھائی کا ہے وہی میرا ہے۔
Top