محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    پھر تو کھدائی بند ہونی چاہیے :)
    ‏مارچ 21, 2021
    جاسمن، ظہیراحمدظہیر اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. عرفان سعید
    عرفان سعید
    مجھے بہت عرصے بعد کوئی شرارت سوجھی!
    :۔)

    ہم نے اس کو اتنا کھایا، جتنا کھایا جا سکتا تھا - پھر بھی اک رس گلے کو آخر کتنا کھایا جا سکتا تھا
    ‏مارچ 21, 2021
    جاسمن، ظہیراحمدظہیر اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    یہ زمین ہی اتنی زرخیز ہے کہ بہت شرارتیں سوجھتی ہیں۔ :)
    ‏مارچ 21, 2021
  4. سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    تھوڑا اور کوشش کی جائے تو شاید تیل ہی نکل آئے اور قرضہ اتر جائے ۔ :)
    ‏مارچ 21, 2021
  5. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    جلدی ہمت ہار کے تم نے اپنا تیشہ پھینک دیا ہے
    ورنہ اِس مٹی کے اندر فتنہ کھودا جاسکتا تھا
    ‏مارچ 21, 2021
    جاسمن، فہد اشرف، La Alma اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
  6. جاسمن
    جاسمن
    ہم نے اپنے ملک کو اتنا کھایا جتنا کھایا جا سکتا تھا
    ‏مارچ 22, 2021
    محمد عبدالرؤوف اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  7. عرفان سعید
    عرفان سعید
    ابھی کہاں!
    ‏مارچ 22, 2021
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  8. جاسمن
    جاسمن
    واقعی ابھی بھی کھا ہی رہے ہیں۔
    ‏مارچ 22, 2021
    محمد عبدالرؤوف نے اسے پسند کیا۔