محمد امین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. mfdarvesh
    mfdarvesh
    ادھر ہی ہوں، آج سے آنا شروع
    ‏جنوری 8, 2012
  2. محمد امین
    محمد امین
    السلام علیکم :)
    ‏جنوری 8, 2012
  3. mfdarvesh
    mfdarvesh
    وعلیکم السلام، جناب سنا ہے کراچی میں سردی شروع ہوگئی ہے
    ‏جنوری 10, 2012
  4. محمد امین
    محمد امین
    پرسوں رات بہت شدید سردی تھی مگر محکمہ موسمیات والے 9 ڈگری بتا رہے تھے، جس پر ہمیں یقین نہیں
    ‏جنوری 10, 2012
  5. mfdarvesh
    mfdarvesh
    اچھا
    یہاں کل رات منفی دو تھا، دانت ہی بند نہیں ہورہے تھے، آج کچھ کم ہے
    پر امید ہے کہ پھر مارگلہ پہ برفباری ہو جائے گی
    ‏جنوری 10, 2012
  6. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہ۔۔۔۔۔ منفی تو کیا میں کبھی 4 ڈگری سے کم درجہ حرارت میں موجود نہیں رہا۔۔۔ مگر کراچی کی سردی بہت خطرناک لگتی ہے مجھے پتا نہیں کیوں :)
    ‏جنوری 10, 2012