نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبید انصاری
    عبید انصاری
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔
    ‏اکتوبر 26, 2020
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  2. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    بالکل غلط! کوئی آسان نہیں ہے یہ ۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔
    ‏اکتوبر 26, 2020
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  3. فہد اشرف
    فہد اشرف
    اس میں بھی دو بار مشکل آ گیا
    ‏اکتوبر 26, 2020
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    :) :) :)
    ‏اکتوبر 27, 2020
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ظہیراحمدظہیر بھائی! نہیں سر۔ یقین کریں بے حد سادہ و آسان سی بات ہے۔ :ڈی
    ‏اکتوبر 27, 2020
    ظہیراحمدظہیر نے اسے پسند کیا۔
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    فہد اشرف ! دو منفیوں کی ضرب سے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
    ‏اکتوبر 27, 2020
    سیما علی اور فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  7. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    مان لیا ۔ لیکن آپ کی بات میں عموماً جلیبی کی خصوصیات ہوتی ہیں ۔ میٹھی ، رس بھری اور چکردار !
    ‏اکتوبر 27, 2020
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  8. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    سیدھے لوگ یوں ہی تہہ دار دکھائی دیتے ہیں۔ :ڈی
    ‏اکتوبر 28, 2020
    سیما علی نے اسے پسند کیا۔