سلطان سعد بلرام پوری ستمبر 15، 2020 غمِ حیات سے مل جائے گا سکوں تم ، زباں کو زکرِخدا میں تو ڈھال کر دیکھو
سلطان سعد بلرام پوری ستمبر 15، 2020 اجڑ کرکےآباد ہوتی نہیں ہے، کبھی دل کی بستی نہ ہوجائے ویراں ۔مجھے ڈر نہیں زمانے کا کوئی ، مرا رب ہوا جب سے اپنا نگہباں ۔
اجڑ کرکےآباد ہوتی نہیں ہے، کبھی دل کی بستی نہ ہوجائے ویراں ۔مجھے ڈر نہیں زمانے کا کوئی ، مرا رب ہوا جب سے اپنا نگہباں ۔