La Alma کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نور وجدان
    نور وجدان
    کچھ ایسا پہلے بھی سنا تھا آپ سے، کہیں اسی تناظر میں بات تو نہیں؟
    ‏ستمبر 10, 2020
    La Alma نے اسے پسند کیا۔
  2. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    سرقہ نویسی کا مفہوم عنایت کر دیجیے. :) پہلے بھی کہیں پڑھا تھا لیکن مطلب معلوم نہیں. :)
    ‏ستمبر 10, 2020
    La Alma نے اسے پسند کیا۔
  3. La Alma
    La Alma
    ‎سرقہ نویسی یعنی سرقے پر مبنی تحریر، کسی کے لکھےہوئےکو اپنا بنا کرپیش کرنا.
    آج کل محفل پر کاپی پیسٹ جوابی تبصروں کی بھر مار ہے۔
    ‏ستمبر 10, 2020
    سین خے، نور وجدان اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  4. La Alma
    La Alma
    کہیں سے کوئی پیراگراف اٹھایا۔اس میں چند ایک لائینیں اپنی طرف سے شامل کیں اور پھر تبصرہ ارسال کر دیا۔
    ‏ستمبر 10, 2020
    سین خے، نور وجدان اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  5. نور وجدان
    نور وجدان
    بہت خوب نظر ہے آپ کی!!!
    ‏ستمبر 10, 2020
  6. سین خے
    سین خے
    رپورٹ ضرور کیا کریں La Alma سس چاہے کاروائی کی جائے یا نہیں کی جائے۔ میں بیزار ہو کر بہت بار رپورٹ کرنا چھوڑ دیتی ہوں لیکن کچھ دنوں بعد دوبارہ کرنا شروع کر دیتی ہوں کیونکہ جو بات اصولی طور پر درست ہو وہ ضرور کہنی چاہئے چاہے کوئی اتفاق کرے یا نہ کرے۔ صحیح بات کہنے سے کسی کی عزت پر حرف نہیں آتا ہے۔ اگر سب ہی خاموش رہیں گے تو پھر بہتری کی امید لگانا بیکار ہے۔ بہتر تو یہی ہے کہ ہم اپنے حصے کا کام ضرور کریں۔
    ‏ستمبر 11, 2020
    La Alma، محمد وارث اور فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔