محمد عدنان اکبری نقیبی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. الف نظامی
    الف نظامی
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
    ‏جون 5, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  2. لاريب اخلاص
    لاريب اخلاص
    اللہ جی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں آمین۔
    ‏جون 6, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  3. زیک
    زیک
    کروناوائرس سے بچ کر رہیں اور جلد صحتیاب ہوں
    ‏جون 6, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    جی زیک بھائی خود کو گھر تک محدود کر رکھا ہے۔
    ‏جون 6, 2020
  5. محمد وارث
    محمد وارث
    اللہ صحت دے۔
    ‏جون 6, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  6. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اللہ کریم آپ کو جلدازجلد اچھا کرے اور ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے ۔ معان بھائی خیریت سے مطلع کیجئے گا ۔
    ‏جون 7, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  7. جاسمن
    جاسمن
    اللہ کریم صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں دے اور ہر بری بیماری، برے حادثہ، بری تقدیر اور ناگہانی آفات سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
    ‏جون 7, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  8. احمد محمد
    احمد محمد
    اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔

    ظہیراحمدظہیر بھائی کی جانب سے "معان" کا تخلص عنایت ہونے پر مبارکباد۔
    ‏جون 7, 2020
  9. الف نظامی
    الف نظامی
    سونف ایک چٹکی، سبز الائچی ایک یا دوعدد،دارچینی پسی ہوئی ایک چٹکی ،3 کالی مرچیں پسی ہوئی ، لونگ 2 عدد، یہ سب پانی میں ملا کر قہوہ بنا لیں اور صبح شام آدھا کپ استعمال کریں۔ اس میں سونف دماغ کے لیے الائچی سردرد اور بلغم کے لیے ، کالی مرچ انفکیشن کے خاتمہ کے لیے ، لونگ بیکٹیریا اور وائرس کے خاتمہ کے لیے مفید ہے۔
    ‏جون 7, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  10. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اب کیسی طبیعت ہے معان بھائی ؟ اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے! آمین
    ‏جون 10, 2020
    جاسمن اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  11. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    احمد محمد ۔ معان (م ع ا ن) دراصل "محمد عدنان اکبری نقیبی" کے طویل نام کا ایکرونِم ہے ۔اور موصوف کی اجازت سے ہی بنایا گیا ہے ۔ :-)
    ‏جون 10, 2020
    احمد محمد، جاسمن، لاريب اخلاص اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  12. الف نظامی
    الف نظامی
    اب کیسی طبیعت ہے آپ کی محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏جون 12, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  13. جاسمن
    جاسمن
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    طبیعت کا احوال بتائیں۔۔۔ اللہ کرے کہ سب خیر ہو۔ آمین!
    ‏جون 12, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    وعلیکم السلام
    اللہ کریم کے فضل و کرم سے طبیعت بہت بہتر ہے۔ بس ہلکی سی کھانسی کی شکایت ہے۔ آپ سب احباب کا بہت شکریہ جو خیر خیریت کی اطلاع لیتے رہے۔
    ‏جون 12, 2020
  15. صابرہ امین
    صابرہ امین
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ۔ ۔ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور سلامتی عطا کریں ۔ ۔ آمین
    ‏جون 15, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    وعلیکم السلام
    ‏جون 15, 2020
    صابرہ امین نے اسے پسند کیا۔
  17. الف نظامی
    الف نظامی
    اب کیسی طبیعت ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ، بخار ہےیا نہیں؟
    ‏جون 15, 2020
    سیما علی اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    نہیں نظامی بھائی ،الحمدللہ اب طبیعت بہت بہتر ہے ۔آج سے جاب بھی جوائن کرلی ہے۔
    ‏جون 15, 2020
    سیما علی، صابرہ امین اور الف نظامی نے اسے پسند کیا۔
  19. الف نظامی
    الف نظامی
    الحمد للہ
    ‏جون 15, 2020
  20. سیما علی
    سیما علی
    بھائ طبعیت کیسی ہے اللہ جلد روبصحت ہوں خیریت سے آگاہ فرمایں
    ‏جون 21, 2020
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  21. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بہن اللہ کریم کا بے حد کرم ہے اب طبیعت بہت بہتر ہے۔
    ‏جون 21, 2020
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔