محمد عدنان اکبری نقیبی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    کسی کے پاس فرقان بھائی کی خیر خیریت کی اطلاع ہو تو ہمیں ضرور فراہم کریں۔
    ‏مئی 27, 2020
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    پندرہ اپریل تک موجود تھے۔ اللہ کرے ہر طرح سے خیریت ہو۔ آمین!
    ‏مئی 27, 2020
    سیما علی اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  3. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اللہ کریم انہیں اپنی امان میں رکھے۔ خیر وعافیت سے نوازے۔ آمین
    ‏مئی 27, 2020
    سیما علی اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد تابش صدیقی بھیا آپ کے پاس فرقان بھائی سے رابطے کا کوئی ذریعہ ہو تو معلومات کریں۔
    ‏مئی 27, 2020
    Roomi نے اسے پسند کیا۔