فہد مقصود کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    صاحب! آپ کو کس نے دہریہ کہہ دیا؟
    ‏اپریل 8, 2020
  2. فہد مقصود
    فہد مقصود
    حضرت اگر پوری بحث ملاحظہ فرمائی ہوتی تو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ہے۔ شرکاء محفل کو دہریہ ببانگِ دہل بولا گیا ہے!!!! جائیے اور پڑھئے پوری بحث!!! یہ انتہائی بڑی خیانت ہے کہ آپ پڑھیں بھی نہیں اور تبصرے فرماتے رہیں!!! سب سمجھ آرہا ہے کہ آپ اپنے دوست کی حرکات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں!
    ‏اپریل 8, 2020
    محمد سعد نے اسے پسند کیا۔
  3. فہد مقصود
    فہد مقصود
    آپ کے مراسلہ نمبر 487 کے بعد ہی ایک ممبر نے اس رویہ کا خلاص پہش کیا ہے یعنی مراسلہ 488۔ کیا اب آپ یہ دعویٰ بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ آپ نے اپنے مراسلے کے بعد جو مراسلے پسند آرہے تھے وہ پڑھے اور جو نہیں آرہے تھے وہ نہیں پڑھے!!!
    ‏اپریل 8, 2020
  4. فہد مقصود
    فہد مقصود
    ایسی باتیں سیاستدان کرتے ہوئے اچھے لگتے ہیں آپ جیسے معقول صاحبان پر ایسا رویہ مناسب معلوم نہیں ہوتا ہے!!!
    ‏اپریل 8, 2020
    محمد سعد نے اسے پسند کیا۔
  5. فرقان احمد
    فرقان احمد
    ہم تو پہلے ہی دبکے، سہمے رہتے ہیں۔ یہ کیا غضب ڈھا رہے ہیں آپ۔ اپنے موقف کو غیر جذباتی انداز میں پیش فرمائیے اور اگر کسی محفلین کا جواب آپ کی سوچ کے مطابق نہ آئے تو درگزر سے کام لیا کیجیے۔
    ‏اپریل 8, 2020
  6. فہد مقصود
    فہد مقصود
    حضور کسی پر بہتان باندھنا آپ کے لئے غیر جذباتی ہوگا، میرے لئے نہیں ہے!!! آپ بے شک نہ بولنا پسند فرمائیں آپ کی مرضی!!! اور جوابات تو عین توقعات کے مطابق آئے ہیں!!! یہی امید تھی کہ ایسا ہی ہوگا!!! ہمارا کام تو شعور اجاگر کرنا ہے وہ ہم کرتے رہیں گے!!!!
    ‏اپریل 11, 2020