زیرک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    اردو محفل کے ہر دل عزیز رکن جناب اے خان اس حوالے سے آپ کی شاید کچھ معاونت کر سکیں گے۔
    ‏جنوری 19, 2020
    اے خان، جاسم محمد اور زیرک نے اسے پسند کیا۔
  2. زیرک
    زیرک
    بہت شکریہ فرقان احمد، میں نے رابطہ کیا ہے دیکھتے ہیں جواب ملتا ہے یا نہیں؟
    ‏جنوری 19, 2020
    اے خان، فرقان احمد اور جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
  3. اے خان
    اے خان
    شکریہ فرقان احمد بھائی یاد کرنے کا
    زیرک بھائی میں پچھلے جمعے تفریح کے لیے گیا تھا.خوبصورت مقام ہے.آج کل برف بھی پڑی ہے.
    ‏جنوری 22, 2020
    فرقان احمد اور زیرک نے اسے پسند کیا۔
  4. زیرک
    زیرک
    ان دنوں کچھ مصروفیت ہے، وقت نکال کر آپ سے رابطہ کروں گا۔
    ‏جنوری 22, 2020
    اے خان اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔