زیک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. سین خے
    سین خے
    اور یہ لنک میرے پاس بغیر وی پی این کے نہیں کھل رہا تھا!
    ‏دسمبر 4, 2019
  2. زیک
    زیک
    کیا ایرر آ رہا تھا؟ اے پی نیوز کی ویب سائٹ کھل رہی ہے؟
    ‏دسمبر 4, 2019
    سین خے نے اسے پسند کیا۔
  3. جاسم محمد
    جاسم محمد
    یہاں تو کھل گیا ہے
    ‏دسمبر 4, 2019
    سین خے نے اسے پسند کیا۔
  4. سین خے
    سین خے
    زیک بھائی اے پی نیوز کی سائیٹ بھی نہیں کھل رہی ہے، وی پی این سے ہی کھلی۔ میرے پاس کنیکٹیوٹی کا ایرر آرہا ہے حالانکہ انٹرنیٹ بالکل درست چل رہا ہے۔
    ‏دسمبر 5, 2019
  5. سین خے
    سین خے
    پاکستانی میڈیا اس خبر کو رپورٹ نہیں کر رہا ہے۔ باہر کے میڈیا نے ہی اب تک اسے رپورٹ کیا ہے۔ دا نیوز والوں کے یہاں صرف چین کی جانب سے ان واقعات کی تردید کرنے کی خبر رپورٹ ہوئی ہے۔
    ‏دسمبر 5, 2019
  6. زیک
    زیک
    یہی فرق ہے امریکہ اور چین میں۔ اربوں ڈالر امریکی امداد کے باوجود پاکستانی امریکہ پر تنقید کر سکتے تھے لیکن چین کو کچھ کہنا ممکن نہیں۔ نیا ماسٹر مبارک ہو
    ‏دسمبر 5, 2019
    جاسم محمد اور سین خے نے اسے پسند کیا۔